Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات
    خاص خبریں ستمبر 12, 2025

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 20253 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    After staying with the army for five days, the truth came out that the Taliban are hypocrites, revealed the arrested terrorist
    دہشتگرد کے اعترافات نے اسلام کے نام پر فساد پھیلانے والے دہشتگردوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں ہتھیار ڈالنے والے دہشتگرد کا تہلکہ خیز اعترافی بیان سامنے آگیا،گل بہادر گروپ کے دہشت گرد عبدالصمد کے فتنتہ الخوارج کے بارے میں ہوشربا انکشافات کئے ہیں ۔

    دہشتگرد عبدالصمد نے اعترافی بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں نے تقریباً ساڑھے چار سال افغانستان میں گزارے اور وہاں میں نے کلاشنکوف چلانے کی ٹریننگ حاصل کی ۔

    دہشتگرد عبدالصمد نے بتایا کہ  اس کے بعد منظر ہیل پہنچا جہاں گل بہادر گروپ کے کمانڈر صادق سے ملا اور تین ماہ گزارے ،بعد ازاں زنگوٹی خرسین آیا جہاں حافظ گل بہادر گروپ کے کمانڈر اسد سے ملا اور اسکے گروپ میں شامل ہوا ۔

    دہشتگرد کا کہنا ہے کہ زنگوٹی کی مینار والی مسجد میں اسد ملا فوج کو مرتد کہہ کر آئی ڈیز ،مائنز اور ڈرون بم بنواتا تھا ، مسجد میں آئی ڈیز اور مائنز بناتے وقت گندی ویڈیوز چلتی رہیں ۔

    ویڈیو بیان کے مطابق اسد ملا مسجد میں گانے چلاتا اور غلط کاموں کے لیے اس نے اپنے ساتھ دو بچے رکھے ہوئے تھے ، اسد ملا کہتا فوج مرتد ہے اور ہمیں مائنز دے کر ہدایت کرتا کہ یہ فوج کے خلاف استعمال کرو ۔

    دہشتگرد نے مزید بتایا کہ جب میں نے ان کے کام دیکھے تو مجھے لگا کہ یہ کافروں سے بھی بدتر ہیں، فتنتہ الخوارج کے دہشت گرد قرآن کی بےحرمتی، بچوں سے زیادتی اور مساجد کی توہین کرتے ہیں ۔

    دہشتگرد کا کہنا تھا کہ جب میں نے ان کو چھوڑنے کا ارادہ کیا تو اسی دوران فوج نے چھاپہ مارا, یہ لوگ وہاں سے بھاگ گئے، بھاگنے سے پہلے اسد ملا نے ہم سب سے موبائل فون اور شناختی کارڈ جمع کیا، موبائل فارمیٹ کر دئیے لیکن شناختی کارڈ اپنے ساتھ لے گیا ۔

    ویڈٰو بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ زنگوٹی کی مساجد ان کا مرکز تھیں، دین اکبر، مرزا خان اور لاؤد خیل مساجد میں 10، 10 بندے موجود تھے، مینار والی مسجد میں کمانڈر اسد ملا کے ساتھ 15 بندے موجود تھے اور گاؤں کی جتنی بھی مساجد تھیں، ان سب کا وہ کمانڈر تھا ۔

    دہشتگرد کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نے 5 سال طالبان کے ساتھ اور صرف 5 دن فوج کے ساتھ گزارے، مگر گواہی دیتا ہوں کہ فوج درست اور طالبان غلط ہیں ،طالبان کہتے تھے کہ فوج منافق ہے لیکن جب میں نے فوج کا رویہ دیکھا تو حقیقت یہ سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں ۔

    دہشتگرد نے بتایا کہ طالبان بچوں کے ساتھ زیادتی کرتے تھے، مساجد کا احترام نہیں کرتے تھے اور قرآن کی بے حرمتی کرتے تھے، میرا عوام کو پیغام ہے کہ اپنے بچوں کو ان لوگوں سے دور رکھیں اور فوج کے ساتھ تعاون کریں ۔

    دہشتگرد کے  اعترافات نے اسلام کے نام پر فساد پھیلانے والے دہشتگردوں کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ہے، اسلام کے نام پر فساد پھیلانے والے دہشتگردوں کے خلاف فیصلہ کن وار کا وقت آچکا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنمنٹ کالجز کی آوٹ سورسنگ کے خلاف ایبٹ آباد میں بھی طلبہ اور سٹاف کی ہڑتال
    Next Article ایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز ، قومی ٹیم نے عمان کو 93 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیلی فورسز کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.