Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی کے سفیر مقرر
    خاص خبریں مئی 24, 2024

    آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی کے سفیر مقرر

    مئی 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Afridi appointed ICC ambassador for T20 World Cup
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔

    آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ کے سفیروں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے کیونکہ شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے رکن اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی تھے۔ آئی سی سی نے شاہد آفریدی کے علاوہ بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ، ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ کو بھی سفیر مقرر کیا ہے۔

    اس موقع پر شاہد نے کہا کہ ‘آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میرے دل کے بہت قریب ہے، پہلے ورلڈ کپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہا، 2009 میں ٹرافی جیتی اور یہ میرے کیریئر کے قابل ذکر لمحات ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ 9 جون کو پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسری لنکا کے سفیر نے 43 پاکستانی قیدیوں کی واپسی پر رضامندی ظاہر کر دی
    Next Article حکومت کا طلباء کے لیے آن لائن ایجوکیشن پورٹل شروع کرنے کا اعلان
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 2025

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.