Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025
    ہزارہ

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اداکارہ تمنا بھاٹیا کا کیل مہاسوں کا انوکھے طریقے سے علاج کرنے کا انکشاف
    خاص خبریں اگست 6, 2025

    اداکارہ تمنا بھاٹیا کا کیل مہاسوں کا انوکھے طریقے سے علاج کرنے کا انکشاف

    اگست 6, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انکشاف کیا ہےکہ وہ کیل مہاسوں کے علاج کے طور پر صبح سویرے اپنا ہی تھوک استعمال کرتی ہیں۔

    بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو کےدوران تمنا بھاٹیہ نے اپنے فینز کو غیر روایتی بیوٹی ٹپ دیتے ہوئے حیران کردیا، دوران انٹرویو میزبان کی جانب سے جب اداکارہ تمنا بھاٹیہ سے skin break out کا سوال کیا گیا تو انہوں نے بے تکلفانہ اندازمیں جوابا کہا’ تھوک‘لگائیں۔

    اپنے جواب کی وضاحت کرتے ہوئے تمنا بھاٹیہ کا کہنا تھا کہ ’ دانوں کے علاج کیلئے آپ کا صبح کا تھوک ( برش سے بھی پہلے منہ میں آنے والا لعاب ) کام کرتا ہے اور یہ بات سائنس بھی تسلیم کرتی ہے۔

    اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگرچہ میں ڈاکٹر نہیں ہوں لیکن یہ میرا ذاتی طور پر کیا گیا تجربہ ہے اور مجھے یقین ہے کہ اس کے پیچھے کوئی سائنس ضرور ہے کیونکہ جب آپ صبح اٹھتے ہیں تو آپ کاجسم رات بھر کے دوران منہ میں کافی اینٹی بیکٹیریل عناصر پیدا کرچکا ہوتا ہے۔

    تمنا نے مزید کہا کہ آپ کا جسم بیکٹیریا کے خلاف راتوں رات دفاع کرتا ہے، نتیجتاً صبح سویرے ہماری آنکھوں میں لیس دار سیال موجود ہوتا ہے، ہماری ناک بھری ہوئی ہوتی ہے، حتیٰ کہ ہمارے منہ میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات موجود ہوتی ہیں، اگر آپ صبح کے وقت اس تھوک کو استعمال کرتے ہیں تو یہ فوری طور پر آپ کے پمپلوں کو خشک کر دے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالے بپھرنے سے متعدد علاقے زیر آب
    Next Article اسکردو: دریا میں رافٹنگ کے دوران کشتی الٹنے سے دو سیاح لاپتہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025
    ہزارہ

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد : شدید آندھی اور بارش سے کئی کھمبے اور درخت گر گئے، نڑیاں لنک روڈ مکمل بند

    ستمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025
    ہزارہ

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.