Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ایبٹ آباد: مختلف گھروں سے غیر قانونی اسلحہ برآمد
    ہزارہ جنوری 13, 2024

    ایبٹ آباد: مختلف گھروں سے غیر قانونی اسلحہ برآمد

    جنوری 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad Illegal weapons recovered from different houses
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد کے تھانہ لورہ کی پولیس نے  سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران مختلف گھروں سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔

    زرائع کے مطابق ایس ایچ او نازک محمود نے بھاری نفری کے ہمراہ راہی میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا اور دوران خانہ تلاشی مختلف گھروں سے  6 عدد بندوقیں 12 بور، 3 عدد پسٹل 30 بور، 86 عدد کارتوس مختلف بور برآمد کر لئے۔

    غیر قانونی اسلحہ کی خرید و فروخت کی معلومات حاصل کرنے کیلئے پولیس نے متعلقہ گھروں کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کر کے ان سے مزید تفتیش شروع کر دی ہے تاکہ قانونی کارروائیاں کی جا سکیں۔

    آپریشن کے ذریعے پولیس نے شہری علاقوں میں امن و امان کو بڑھانے کا عہد کیا ہے اور غیر قانونی ہنگامیں روکنے کے لئے مزید اقدامات کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

    Abbottabad illegal weapons ایبٹ آباد سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن غیر قانونی اسلحہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمری میں غیرقانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن میں 20 سے زائد عمارتیں مسمار
    Next Article جنوبی افریقہ: اسرائیل کی حمایت کرنے پر کپتان کی برطرفی
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026

    مانسہرہ سمیت ہزارہ ڈویژن میں مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

    جنوری 9, 2026

    گلیات میں کمرشل و تعمیراتی سرگرمیوں پر دفعہ 144 نافذ، دو ماہ کیلئے مکمل پابندی

    جنوری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.