Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025
    قومی خبریں

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد:باولے کتوں کے کاٹنے کی وجہ سے 4 بچے زخمی ہو گئے
    خاص خبریں ستمبر 25, 2024

    ایبٹ آباد:باولے کتوں کے کاٹنے کی وجہ سے 4 بچے زخمی ہو گئے

    ستمبر 25, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad 4 children were injured due to the bite of rabid dogs
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد میں باولے کتوں کے کاٹنے کی وجہ سے 4 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔

    سیاحتی مقام ایبٹ آباد میں باولے کتوں کی بھرمار چھا گئی۔ان کتوں کے کاٹنے کے باعث 4 بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں جبکہ اس کے باعث اہالیان علاقہ شدید پریشان اور خوف وہراس میں ٘مبتلا ہے۔

    ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے ملکپورہ میں باولے کتوں کے کٹانے کے باعث چار بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ملکپورہ سمیت دیگر کئی علاقوں میں بھی باولے کتوں کی بھرمار چھائی ہوئی ہے۔
    ان کی وجہ سے نمازیوں کو مسجد جانے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
    ذرائع کے مطابق باولے کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے تمام بچوں کو ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے،گذشتہ کئی دنوں سے باولے کتوں نے  ایک درجن سے زائد افراد کو کاٹ کر شدید زخمی کیا ہے۔
    ڈسٹرکٹ اینڈ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ویکسین بھی ناپید ہو گئی ہے، اہلیان علاقہ نے ٹی ایم اے سے باولے کتوں کو ٹھکانے لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔

    ایبٹ آباد بچے زخمی کاٹنے کتوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیہا ککڑ سے طلاق کی افواہیں، گلوکار روہن پریت سنگھ نے خاموشی توڑ دی
    Next Article شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک کردیا
    Ume Roman

    Related Posts

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025

    پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے27 سال مکمل، یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

    مئی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025
    قومی خبریں

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے27 سال مکمل، یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

    مئی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025
    قومی خبریں

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.