Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

    مارچ 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026
    فیچرڈ

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ٹیسلا فیکٹری میں روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کردیا
    بین الاقوامی دسمبر 27, 2023

    ٹیسلا فیکٹری میں روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کردیا

    دسمبر 27, 2023Updated:جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ٹیسلا فیکٹری میں روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کردیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹیسلا کی گاڑیاں بنانے والی فیکٹری میں روبوٹ نے انجینئر پر حملہ کرکے اسے لہو لوہان کر دیا۔

    میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو عینی شاہد ملازمین کے مطابق گاڑیوں کے تازہ تیارکردہ حصے اٹھانے پر مامور ٹیسلا روبوٹ نے انجینئر پر اس وقت حملہ کیا جب وہ دو ناکارہ ٹیسلا روبوٹس کو ٹھیک کرنے کیلئے سافٹ وئیر پروگرامنگ میں مصروف تھا۔

    حملہ آور روبوٹ نے انجنیئر کو زمین پر گرادیا اور دھات سے بنے اپنے نوکیلے پنجے انجینئر کی کمر اوربازو میں گھونپ دیے جس سے ملازم خونم خون ہوگیا۔ اس واقعے پر فوری ردعمل دیتے ہوئے عملےکے دیگر ملازمین نے ہنگامی بٹن دبایا جس سے حملہ آور روبوٹ قابو میں آیا۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق انجینئر پر روبوٹ کے حملے کا یہ واقعہ 2021 میں پیش آیا تھا مگر رپورٹ اب کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 2022 میں بھی ہر 21 میں سے ایک ٹیسلا ٹیکساس گیگا فیکٹری ملازم اپنے کام کے دوران زخمی ہوا تھا۔

    Robot Attack Tesla
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور میں ڈینگی آوٹ آف کنٹرول، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
    Next Article نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا خیبرپختونخوا کے مالی مسائل سے متعلق اجلاس
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

    مارچ 14, 2026

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

    مارچ 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026
    فیچرڈ

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

    مارچ 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    دیر لوئر: نمائندہ خیبر نیوز محمد اسرار پر نامعلوم افراد کا حملہ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

    مارچ 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026
    فیچرڈ

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.