Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب
    خاص خبریں مارچ 9, 2024

    رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب

    مارچ 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A meeting of the Royat Hilal Committee has been called on Monday to see the moon of Ramadan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11مارچ کو پشاور میں طلب کرلیا گیا ہے ۔

    چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کرینگے۔ دیگر زونل وضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کیاجلاس بیک وقت منعقد کیے جائیں گے۔
    دوسری جانب ماہرین فلکیات کے مطابق اگرچہ رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ کو پیدا ہو گا لیکن اس وقت یہ نظر نہیں آئے گا، چاند کو 11 مارچ کو واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پہلی تراویح 11 مارچ کی رات کو ہو گی کیونکہ 95 فیصد امکان ہے کہ پہلا روزہ 12 مارچ بروز منگل کو ہو گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد
    Next Article پشاور: صوبائی اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ سٹیشن قائم
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    عید کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک، گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد قصاب گرفتار، دکانیں سیل

    مارچ 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، مانسہرہ، راولپنڈی اور دیگر کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

    مارچ 19, 2026
    فیچرڈ

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.