Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور کے پہاڑوں پر بلاسٹنگ سے مزدور جان کی بازی ہار گیا
    خاص خبریں اکتوبر 23, 2024

    ہری پور کے پہاڑوں پر بلاسٹنگ سے مزدور جان کی بازی ہار گیا

    اکتوبر 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A laborer lost his life due to blasting on the hills of Haripur
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور کے پہاڑوں پر بلاسٹنگ سے مزدور جان کی بازی ہار گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق ہری پور کے تھانہ بیڑ کے علاقے کھارن کے پہاڑوں پر خان مائننگ میں بلاسٹنگ کے دوران مزدور بھاری پتھروں کے نیچے آگئے۔جس کی وجہ سے مزدور پتھروں کے نیچے دب کے جان کی بازی ہار گیا۔

    ہری پور کے پہاڑوں پر بلاسٹنگ سے جان کی بازی ہارنے والے مزدور کی شناخت احمد دین ساکنہ شانگلہ کے نام سے ہوئی ہے، لاشکو  ٹراما سنٹر کی جانب منتقل کیا گیا،اس کے ساتھ ہی پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش کا عمل شروع کردیا ہے۔

    بلاسٹنگ ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلادیش میں طلبہ پھر سے سڑکوں پر کیوں نکل آئے؟
    Next Article تاجر دوست سکیم: اب تک 76,259 تاجر رجسٹرڈ
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026

    اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل

    فروری 28, 2026

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ایران احتجاج کے امکانات کے پیش نظر اقدامات

    مارچ 1, 2026
    بین الاقوامی

    امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید

    مارچ 1, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.