Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکی ریاست فلوریڈا میں دل دہلا دینے والا حادثہ
    بین الاقوامی فروری 10, 2024

    امریکی ریاست فلوریڈا میں دل دہلا دینے والا حادثہ

    فروری 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A heartbreaking accident in the US state of Florida
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی ریاست فلوریڈا میں دل دہلا دینے والا حادثہ ، طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران گاڑی سے ٹکرا گیا۔

    حادثے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرخبر رساں ادارے کے مطابق فلوریڈا میں مسافر طیارے کے دونوں انجن فیل ہونے کے باعث پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی اور لینڈنگ کے وقت طیارہ گاڑی سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا ۔ گاڑی سے ٹکرانے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔خوف ناک شعلے اور دھواں فضا میں میلوں دور تک دیکھا گیا۔اس ہولناک حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نجی مسافر بردار طیارے میں 5 افراد سوار تھے۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ انھوں نے طیارے کو نیچے گرتے دیکھا سڑک پر اترنے کے بعد اس کی زد میں ایک کار آئی جسے گھسیٹتے ہوئے طیارہ قریبی دیوار سے ٹکرا گیا اور تباہ ہو گیا۔

    accident Florida US state امریکی ریاست فلوریڈا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 9، شایقین کرکٹ کے لیئے بڑی خبر
    Next Article عام انتخابات: پنجاب میں ن لیگ، کے پی میں آزادامیدوار، سندھ، بلوچستان میں پی پی نے میدان مار لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    شہبازشریف اور انور ابراہیم کا پاکستان اور ملائشیا کے درمیان تجارت میں مزید اضافے پر اتفاق

    اکتوبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025
    فیچرڈ

    اورکزئی: پاک فوج کے افسران اور جوانوں پر حملے میں ملوث تمام 30 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ترجمان پاک فوج نے خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کے پیچھے وجوہات بتادیں

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم بمبار طیاروں کا فضائی حملہ

    اکتوبر 10, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دیدی

    اکتوبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.