Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ سٹی کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

    جولائی 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال اور گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پھٹنے سے ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری، کئی علاقوں میں بارش بھی متوقع
    چترال جون 29, 2025

    چترال اور گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پھٹنے سے ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری، کئی علاقوں میں بارش بھی متوقع

    جون 29, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A flood alert has been issued in Chitral and Gilgit-Baltistan due to the eruption of glaciers, with rain also expected in many areas.
    گلیشیئر پگھلنے سے سیلابی صورتحال کا خطرہ بڑھ گیا ہے ، این ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    این ڈی ایم اے کے الرٹ میں آگاہ کیا گیا ہے کہ چترال، اپر دیر، سوات اور کُمراٹ ویلی میں گلیشیئرز پھٹنے کا خدشہ ہے، گلگت بلتستان میں گلیشیئر پگھلنے سے سیلابی صورتحال کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔

    اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ممکنہ سیلاب کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ۔

    محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش کا امکان ہے، پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ مری، گلیات، راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال میں بارش متوقع ہے ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں پشاور، دیر ، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، باجوڑ، شانگلہ، بٹ گرام، مانسہرہ ، ایبٹ آباد، ہری پور میں بھی بارش متوقع ہے ۔

    محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ شام یا رات کے دوران بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بارش ہوگی ۔

    کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، کشمیر میں چند مقامات پر تیز یا موسلادھاربارش کی بھی توقع ہے، گلگت بلتستان میں موسم گرم اور بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان، چترال میں گلیشیئر پھٹنے جبکہ کشمیر سمیت چاروں صوبوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
    Next Article صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینیئر ترین جج ڈیکلیئر کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کوہ پیما افتخار سدپارہ کےٹو میں مہم جوئی کے دروان حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق، 3 غیر ملکی زخمی

    جولائی 19, 2025

    آزاد کشمیر: جیپ کھائی میں گرنے سے میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025

    چترال میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام مرکزی داخلہ ٹیسٹ

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ سٹی کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    کوہ پیما افتخار سدپارہ کےٹو میں مہم جوئی کے دروان حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق، 3 غیر ملکی زخمی

    جولائی 19, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 19, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ سٹی کی کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

    جولائی 19, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.