Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہریپور کے علاقے خان پور کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    خاص خبریں جنوری 20, 2024

    ہریپور کے علاقے خان پور کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

    جنوری 20, 2024Updated:جنوری 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A fire broke out in the forests of Khanpur area of ​​Haripur
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہریپور کے علاقے خان پور کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ اس سال بھی خان پور کے جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ یاد رہے کہ ان جنگلات میں ہر سال ہی آگ لگ جاتی ہے۔

    خان پور کے پہاڑوں پر لگی خوفناک آگ سے قیمتی درخت جل گئے ہیں۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ جنگلات میں لگی آگ آبادی کی طرف بڑھنے لگی ہے، جبکہ فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

    یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ خان پور کے جنگلات میں آگ لگی ہو، گزشتہ سال بھی اس علاقے میں لگنے والی آگ نے جنگلات اور جنگلی حیات کو شدید نقصان پہنچایا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچاہت فتح علی خان: پارٹی رجسٹر نہ ہوئی تو عدالت سے رجوع کروں گا
    Next Article پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.