Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب پیف ٹیک (PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

    فروری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»کلرکہار میں غیرت کے نام پر 35 سالہ خاتون قتل
    پوٹھوہار جنوری 3, 2024

    کلرکہار میں غیرت کے نام پر 35 سالہ خاتون قتل

    جنوری 3, 2024Updated:جنوری 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A 35-year-old woman was killed in the name of honor in Kalarkahar
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    ضلع چکوال کی تحصیل کلرکہار کے موضع کلو میں غیرت کے نام پر شادی شدہ عورت کو قتل کردیا گیا۔ عورت پر مبینہ طور پر ایک شخص سے تعلقات رکھنے کا الزام لگایا گیا تھا۔ واقعے میں اس شخص مسعود احمد پر بھی فائرنگ کی گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔
    زخمی نوجوان مسعود احمد کے والد غلام شبیر نے پولیس تھانہ کلرکہار کو کہ اس کے بیٹے مسعود احمد عمر 40 سال  پر عابد علی اور آفتاب علی نے پہلے ڈنڈوں سے تشدد کیا اور پھر اپنے والد کے کہنے پراس کو گولی مار دی۔  اس کے بعد انہوں نے مسماۃ لبنیٰ عثمان عمر 35 سال پر بھی فائرنگ کردی جو موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ پولیس تھانہ کلرکہار نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا جبکہ زخمی کی حالت کو تشویشناک دیکھتے ہوئے اسے راولپنڈی ریفر کردیا گیا۔ مقتولہ خاتون 3 بچوں کی ماں تھی۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان بھر میں لوگ انفلوئنزا کے سبب بیمار ہو رہے ہیں
    Next Article بالی وڈ کے رومانس کنگ، شاہ رخ خان ایک سال میں 2500 کروڑ کمانے والے پہلے بھارتی اداکار بن گئے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری

    فروری 24, 2026

    پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی

    فروری 24, 2026

    پنجاب پیف ٹیک (PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

    فروری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب پیف ٹیک (PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

    فروری 24, 2026
    خاص خبریں

    ایوبیہ کے علاقے ملکوٹ کے قریب افسوسناک کارحادثے میں 3 خواتین جاں بحق 3افرادزخمی ہوئے۔

    فروری 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر

    فروری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میرٹ، گُڈگورننس اور ترقی میں باقی صوبوں میں ٹاپ پوزیشن پر ہے، عظمٰی بخاری

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رمضان المبارک میں اشیائے صرف کے نرخ میں 50 فیصد سے زائد کمی

    فروری 24, 2026
    پنجاب

    پنجاب پیف ٹیک (PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا

    فروری 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.