Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026
    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ، 12دہشت گرد جہنم واصل

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسرائیل میں 2700 سال پرانی پتھر کی مہر دریافت
    خاص خبریں ستمبر 2, 2024

    اسرائیل میں 2700 سال پرانی پتھر کی مہر دریافت

    ستمبر 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A 2700-year-old stone seal was discovered in Israel
    A 2700-year-old stone seal was discovered in Israel
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسرائیلی آثار قدیمہ  کے ماہرین کے مطابق انہوں نے تقریباً 2,700 سال پرانی ایک عبادت گاہ کی باقیات سے ایک نادر مہر دریافت کی ہے۔

    ماہرین کا کہنا تھا کہ مہر، جس میں پیلیو اور عبرانی رسم الخط میں ایک نام درج ہے اور ایک پروں والے جن کی شکل ہے، یروشلم میں 2700 سال پرانی عبادت گاہ کی دیوار کے قریب سے دریافت ہوئی ہے۔

    آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق یہ مہر قدیم یروشلم میں کھدائی کے دوران دریافت ہونے والی اب تک کی سب سے خوبصورت مہر ہے اور اسے اعلیٰ ترین فنکارانہ سطح پر تیار کیا گیا ہے۔

    ماہرین کے مطابق مہر پر کندہ نام ہوشیایاہو ہے جسے بادشاہتِ یہود میں ایک سینئر منتظم سمجھا جاتا تھا۔ ہوشیایاہو نے ممکنہ طور پر اس پتھرہ مہر کو اپنے گلے میں تعویذ کے طور پر پہنا ہوگا۔

    Stone Seal پتھر کی مہر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟
    Next Article دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی پوری ٹیم 172 رنز پر ڈھیر، 184 رنز کی برتری
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026

    بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ، 12دہشت گرد جہنم واصل

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026
    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ، 12دہشت گرد جہنم واصل

    ستمبر 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز پر وزیراعظم کو پیش کردہ اور کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026
    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ، 12دہشت گرد جہنم واصل

    ستمبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.