Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»تعلیم»پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    تعلیم اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا میں نجی تعلیمی اداروں سے متعلق قانون میں ترمیم کے حوالے سے اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔

    تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی جانب سے اپنے مقامی رہنماؤں کے مفاد کے لئے نجی تعلیمی اداروں کے لئے پہلے سے بنے سخت قانون میں مجرمانہ ترمیم کا انکشاف ہوا ہے۔

    صوبائی حکومت کے ایکٹ کے مطابق 9 جون 2017 کو جاری ہونے والے خیبرپختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی قانون کی شق 22 (4) کے مطابق کسی بھی پرائیویٹ اسکول کو کوتاہی برتنے پر بند یا سیل کیا جا سکتا تھا۔

    9 جون 2017 کو جاری ہونے والے خیبرپختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی قانون کی شق 22 کے مطابق کسی بھی پرائیویٹ سکول کو صوبے میں کام جاری رکھنے کے لیے اس اتھارٹی کے ساتھ رجسٹر ہونا لازمی تھا۔

    صوبائی حکومت ایکٹ میں کہا گیا کہ پرائیویٹ سکول کے اتھارٹی کے ساتھ رجسٹر نا ہونے کی صورت میں شق 22 کے مطابق اتھارٹی کو ان پرائیوٹ سکولوں کو سیل یا بند کرنے کا اختیار تھا۔

    23 جون 2017 کو صوبائی حکومت نے اس نوٹیفکیشن میں مجرمانہ تبدیلی کرکے اس نوٹیفکیشن میں سے پرائیویٹ سکولوں کو سیل یا بند کرنے کی شق 22 (4) کو اڑا دیا اور صرف جرمانہ سے تبدیل کر دیا۔

    ذرائع نے کہا کہ خیبرپختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی قانون میں ترمیم کرکے اسد قیصر، مشتاق غنی سمیت دیگر رنماؤں کے نجی تعلیمی اداروں کو تحفظ دیا گیا۔

    اِسی مقصد کے لئے خیبرپختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ کی شق 22 ذیلی شق 4 میں ترمیم کی گئی۔

    ذرائع نے کہا کہ 2017 میں یہ ترمیم اس وقت کے تحریک انصاف کے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر اور دیگر کی خواہش پر شامل کی گئی کیوں کہ وہ خود نجی اسکولوں کے کاروبار سے منسلک تھے۔

    اسد قیصر اسکول رجسٹریشن پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی پی ٹی آئی خیبر پختونخوا خیبر پختونخوا اسمبلی قانون میں ترمیم مشتاق غنی نجی اسکول نجی تعلیمی ادارے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    Next Article پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.