Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وزیراعظم کی ایم ایل ون اپ گریڈیشن پر تیزی سے کام اور ریلوے میں کارپوریٹ طرز کی اصلاحات کی ہدایت

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
    اسلام آباد اکتوبر 7, 2026

    اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    اکتوبر 7, 2026Updated:اکتوبر 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad Police bans all officers and personnel from using social media
    بغیر اجازت میڈیا پر بیانات دینے، پبلک فورمز پر بولنے اور آرٹیکل لکھنے پر بھی پابندی ہوگی، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد پولیس نے تمام افسران اور اہلکاروں کے  لیے نئی سوشل میڈیا پالیسی جاری کردی، پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس کے تمام رینکس کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پرپابندی عائد کی گئی ہے، پولیس اہلکاروں کے یونیفارم میں ویڈیوز بنانے اور تصاویر کھچوانے پر بھی پابندی ہوگی ۔

    اسلام آباد پوليس حکام کے مطابق ذاتی تشہیر، شہرت کے لیے پولیس یونیفارم کا استعمال سختی سے ممنوع قرار دیا گیا ہے، سرکاری گاڑیوں، دفاتر، نجی مقامات پریونیفارم میں ویڈیو بنانے پر متعلقه اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہوگی جب کہ بغیر اجازت میڈیا پر بیانات دینے، پبلک فورمز پر بولنے اور آرٹیکل لکھنے پر بھی پابندی ہوگی ۔

    پولیس حکام کا مزيد کہنا ہے کہ پولیس اہلکار سوشل میڈیا پر اپنے ذاتی سیاسی یا مذہبی نظریات کا اظہار نہیں کرسکیں گے، کسی قسم کی محکمانہ یا خفیہ دستاویزات اور تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کرنے پرپابندی ہوگی، محکمےکی مثبت سرگرمیوں کوا جاگر کرنے کے لیے بھی ڈی آئی جی ہیڈ  کوارٹرز سے منظوری لینا لازمی ہوگی ۔

    پولیس کے مطابق پولیس سرگرمیوں کی معلومات صرف سی پی او کے پبلک ریلیشنز برانچ سے جاری کی جائیں گی، یونٹ سربراہان اپنے عملےکی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی نگرانی کےخود ذمہ دار ہوں گے ۔

    وفاقی پولیس حکام کے مطابق سوشل میڈیاپالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دیا گیا ہے جب کہ نئی سوشل میڈیاپالیسی کا اطلاق فوری نافذالعمل ہوگا جس کی آئی جی اسلام آبادنے منظوری دے دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
    Next Article پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    اسلام آباد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے لیے 21 جدید گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

    ستمبر 29, 2026

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وزیراعظم کی ایم ایل ون اپ گریڈیشن پر تیزی سے کام اور ریلوے میں کارپوریٹ طرز کی اصلاحات کی ہدایت

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    انسداد منشیات

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وزیراعظم کی ایم ایل ون اپ گریڈیشن پر تیزی سے کام اور ریلوے میں کارپوریٹ طرز کی اصلاحات کی ہدایت

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.