Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026
    افغانستان

    پاکستان سے افغانستان میں ہتھیاروں کی سمگلنگ کا افغان طالبان کا دعویٰ بے بنیاد، حقائق کے منافی قرار

    اگست 9, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا

    اگست 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا
    آزاد کشمیر اگست 9, 2026

    آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا

    اگست 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The third phase of Azad Jammu and Kashmir Legislative Assembly elections will be held tomorrow.
    پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع کے 4 انتخابی حلقوں میں 4 لاکھ 60 ہزار سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا، اس سلسلے میں پونچھ ڈویژن کے 2 اضلاع کے 4 انتخابی حلقوں میں 4 لاکھ 60 ہزار سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، مجموعی طور پر 82 امیدوار میدان میں ہیں ۔

    مظفرآباد: ضلع حویلی میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، سابق ممبر کشمیر کونسل خواجہ طارق سعید اور مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار محسن عزیز کے درمیان کاٹنے کامقابلہ متوقع ہے ۔

    انتخابی اور سکیورٹی عملہ سمیت پولنگ میٹریل پولنگ سٹیشنز منتقل کردیا گیا ہے، ضلع باغ کے تین اور حویلی کے ایک انتخابی حلقے میں کل پولنگ ہوگی ۔

    یاد رہے کہ ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر کے مطابق ضلع باغ اور حویلی میں انتخابی مہم گزشتہ رات 12 بجے ختم ہوچکی ہے، انتخابی مہم کے مقررہ وقت کے اختتام کے بعد ہر قسم کی انتخابی سرگرمی پر پابندی ہے ۔

    آزاد جموں وکشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کے باعث باغ اور حویلی کی چار نشستوں پر پہلے انتخابی عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اگلے سات روز میں راولاکوٹ اور سدھنوتی کے لئے انتخابی تاریخ کا اعلان کیا جا سکتا ہے، تاہم امیدواروں کو انتخابی مہم کیلئے مناسب وقت دینا ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا
    Next Article پاکستان سے افغانستان میں ہتھیاروں کی سمگلنگ کا افغان طالبان کا دعویٰ بے بنیاد، حقائق کے منافی قرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026

    پاکستان سے افغانستان میں ہتھیاروں کی سمگلنگ کا افغان طالبان کا دعویٰ بے بنیاد، حقائق کے منافی قرار

    اگست 9, 2026

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 خوارج مارے گئے

    اگست 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026
    افغانستان

    پاکستان سے افغانستان میں ہتھیاروں کی سمگلنگ کا افغان طالبان کا دعویٰ بے بنیاد، حقائق کے منافی قرار

    اگست 9, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا

    اگست 9, 2026
    باہمی تعاون

    پاک سعودی ترک دفاعی معاہدہ، کراچی سبز و سرخ روشنیوں میں نہا گیا

    اگست 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ (ن) کے…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026
    افغانستان

    پاکستان سے افغانستان میں ہتھیاروں کی سمگلنگ کا افغان طالبان کا دعویٰ بے بنیاد، حقائق کے منافی قرار

    اگست 9, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا

    اگست 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.