Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امریکا»معاہدے کا مطلب امریکا کے جنگی جرائم کو معاف کردینا یا بھول جانا نہیں ہے، ایران ہر صورت معاہدے کی پاسداری کرے گا، ایران
    امریکا جون 15, 2026

    معاہدے کا مطلب امریکا کے جنگی جرائم کو معاف کردینا یا بھول جانا نہیں ہے، ایران ہر صورت معاہدے کی پاسداری کرے گا، ایران

    جون 15, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترجمان ایران اسماعیل بقائی نے امریکا کے ساتھ معاہدہ طے ہوجانے پر کہا ہے کہ ایران کے منجمد اثاثوں کی واپسی سمیت امریکا اور اسرائیل کی فوجی کارروائیوں میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ بھی معاہدے میں شامل ہے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر جمعے کو جنیوا میں دستخط کیے جائیں گے.

    معاہدے سے قبل ایرانی وفود خطے کے مختلف ممالک اور ہمسایہ ریاستوں کے دورے کریں گے۔

    پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل بقائی نے کہا کہ 110 روزہ جنگ کے دوران ایرانی عوام نے اپنی حکومت اور مسلح افواج کا بھرپور ساتھ دیا اور بے مثال استقامت کا مظاہرہ کیا۔

    انہھوں نے ایرانی عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی قیادت، فوجی کمانڈرز اور عام شہریوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔

    ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے اسرائیل پر لبنان اور فلسطین میں جارحیت جاری رکھنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارے صہیونی ریاست کی کارروائیاں رکوانے اور ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی حملوں کی مذمت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

    اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران ہمیشہ بات چیت اور سفارت کاری کے راستے کو ترجیح دیتا ہے تاہم معاہدے تک پہنچنے کا مطلب یہ نہیں کہ ایران اپنے نقصانات یا جنگ کے دوران ہونے والے جرائم کو بھول جائے گا۔

    ان کے بقول ایران کے بیرون ملک منجمد اثاثوں کی بحالی و واپسی اور جنگی نقصانات کا معاوضہ مذاکرات کا اہم حصہ ہیں اور ایران کو یہ مطالبات کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔

    اسماعیل بقائی نے بتایا کہ امریکا کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت میں لبنان سے متعلق نکات بھی شامل ہیں جبکہ لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام یقینی بنایا جائے گا۔

    انھوں نے مزید کہا کہ امریکا کو ایرانی عوام کا اعتماد دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ایک طویل سفر طے کرنا ہوگا تاہم ایران ہر صورت معاہدے کی پاسداری کرے گا۔

    اسماعیل بقائی امریکی پابندیاں ایران اسرائیل کشیدگی ایران امریکا مذاکرات ایران امریکا معاہدہ ایران کے منجمد اثاثے ایران نیوز ایرانی وزارت خارجہ بین الاقوامی خبریں جنگی نقصانات کا ازالہ جنیوا معاہدہ سفارت کاری عالمی سیاست لبنان مشرق وسطیٰ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں کل بجٹ پیش ہوگا، سندھ میں بدھ کو اجلاس طلب
    Next Article ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    کراچی تا خیبر پاکستان کا 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.