Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026
    پاکستان

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026
    امریکا

    ایران نے حق دفاع پر یورپی یونین کے اعتراض پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’منافقانہ‘ قرار دے دیا

    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»باجوڑ: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، مرکزی چوک میں احتجاج
    خاص خبریں جون 1, 2026

    باجوڑ: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، مرکزی چوک میں احتجاج

    جون 1, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Two killed including FC official in Bajaur Mamond firing incident
    باجوڑ میں فائرنگ کے واقعات، ایف سی اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ترخو خورگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں تین افراد زخمی ہوئے تھے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم زخمیوں میں شامل عام شہری عمر اور ایف سی اہلکار اجمل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا۔

    دوسری جانب باجوڑ کے خار بازار کے مرکزی چوک میں دن دہاڑے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد بازار میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

    ادھر خار بازار کے تاجروں نے فائرنگ کے واقعے اور امن و امان کی صورتحال کے خلاف مرکزی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو فوری گرفتار کرکے علاقے میں عوام اور تاجروں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی حملے کے بعد ایرانی فوج کا امریکی اڈے کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
    Next Article آئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے کی توقع
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026

    ایران نے حق دفاع پر یورپی یونین کے اعتراض پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’منافقانہ‘ قرار دے دیا

    جون 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026
    پاکستان

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026
    امریکا

    ایران نے حق دفاع پر یورپی یونین کے اعتراض پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’منافقانہ‘ قرار دے دیا

    جون 1, 2026
    بلوچستان

    قلعہ عبداللہ: فائرنگ کے دو واقعات میں 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جون 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 30, 2026

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ…

    خاص خبریں

    مانسہرہ میں دلخراش واقعہ: بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان نے اپنی جان قربان کر دی

    مئی 29, 2026
    خاص خبریں

    ڈونگہ گلی میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، تین افراد زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل

    مئی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026
    پاکستان

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026
    امریکا

    ایران نے حق دفاع پر یورپی یونین کے اعتراض پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’منافقانہ‘ قرار دے دیا

    جون 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.