Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے مختلف منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ

    اپریل 27, 2026
    حکومت

    وزیراعظم کی جانب سے وزارت منصوبہ بندی کو قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت

    اپریل 27, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان سُپر لیگ کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی گئی

    اپریل 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پاکستان سُپر لیگ کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی گئی
    فیچرڈ اپریل 27, 2026

    پاکستان سُپر لیگ کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی گئی

    اپریل 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Spectators were also allowed to enter the stadium in the play-off matches of the Pakistan Super League.
    ایونٹ کا کوالیفائر میچ کل کھیلا جائے گا، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان سپر لیگ 11 کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی گئی ، اسحوالے سے چیئرمین پی سی بی نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی ، جس میں شائقین کو پلے آف میچز گراونڈ میں دیکھنے کی اجازت دی گئی ،ایونٹ کا کوالیفائر میچ کل کھیلا جائے گا، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔

    اسلام آباد: وزیرداخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیراعظم سے ملاقات کے بعد پی ایس ایل کے مداحوں کو خوشخبری سنائی ۔

    امحسن نقوی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی، اور مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے پی ایس ایل کے تینوں پلے آف میچز میں بھی عوام کی شرکت کے لیے ان کی منظوری حاصل کر لی ہے ۔

    محسن نقوی نے لکھا کہ تماشائیوں کے سٹیڈیم آنے کے حوالے سے ایک شرط کفایت شعاری رکھی گئی ہے، تماشائیوں سے گزارش ہے وہ پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں یا ایندھن کو کم سے کم استعمال کریں ۔

    وزیرداخلہ نے پی ایس ایل پلے آف میں حصہ لینے والی چاروں ٹیموں کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور لکھا کہ اب پلے آف کے مقابلے مزید دلچسپ ہوں گے ۔

    پی ایس ایل الیون کا پلے آف مرحلہ کل سے شروع ہوگا، کراچی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائر میں مد مقابل ہوں گی ۔ اس کے بعد بدھ کو پہلے ایلی مینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین اور ملتان سلطانز کا مقابلہ لاہور میں ہوگا ۔

    اس کے بعد پھر دوسرا ایلی مینیٹر یکم مئی کو لاہور میں ہی کھیلا جائے گا جبکہ  پی ایس ایل 11کا  فائنل 3 مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، فائنل میچ میں شائقین کو پہلے ہی اجازت دیدی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی، وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
    Next Article وزیراعظم کی جانب سے وزارت منصوبہ بندی کو قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجاب حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے مختلف منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ

    اپریل 27, 2026

    وزیراعظم کی جانب سے وزارت منصوبہ بندی کو قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت

    اپریل 27, 2026

    وزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی، وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

    اپریل 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے مختلف منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ

    اپریل 27, 2026
    حکومت

    وزیراعظم کی جانب سے وزارت منصوبہ بندی کو قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت

    اپریل 27, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان سُپر لیگ کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی گئی

    اپریل 27, 2026
    حکومت

    وزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی، وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

    اپریل 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 10, 2026

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    امن

    ترکیہ کی پارلیمنٹ کے رکن اور پاک-ترک پارلیمانی دوستی گروپ کے چیئرمین علی شاہین نے…

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب حکومت کی جانب سے سماجی بہبود کے مختلف منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ

    اپریل 27, 2026
    حکومت

    وزیراعظم کی جانب سے وزارت منصوبہ بندی کو قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت

    اپریل 27, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان سُپر لیگ کے پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی گئی

    اپریل 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.