Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر

    جون 14, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال میں آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جیل منتقل

    جون 14, 2026
    کھیل

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرادیا

    جون 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: ڈکیتی کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار
    خاص خبریں اپریل 9, 2026

    مانسہرہ: ڈکیتی کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار

    اپریل 9, 2026Updated:اپریل 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Main accused arrested for killing youth during robbery
    گرفتار ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والا آلہ قتل (30 بور پستول) بھی برآمد کر لیا گیا، ڈی پی او
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں تھانہ بٹل پولیس نے ڈکیتی کے دوران نوجوان کو قتل کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا،آلہ قتل بھی برآمد کیا گیا  ۔

    ڈی پی او مانسہرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ بٹل کی حدود میں 26 مارچ کو پیش آنے والے ڈکیتی کے دوران قتل کے افسوسناک واقعہ کا پولیس نے سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی عمل میں لائی ۔

    انہوں نے بتایا کہ رات تقریباً 02:00 بجے نامعلوم نقاب پوش ملزمان شہری منور ولد محمد اشرف سکنہ ملکاں بٹل کے گھر ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے اور مزاحمت پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں منور شدید زخمی ہو کر بعد ازاں جاں بحق ہو گیا، جبکہ اس کے دادا وزیر ولد جام دین فائرنگ میں محفوظ رہے ۔

    ڈی پی او مانسہرہ کا کہنا تھا کہ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام کے تفتیشی سٹاف پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے جدید اور تکنیکی بنیادوں پر تفتیش کا آغاز کیا ۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزمان شاہنواز ولد عبدالرزاق سکنہ سلدہار بٹل اور ارباز عرف عباس ولد منور سکنہ بٹل کو گرفتار کر لیا، جبکہ شریک ملزم محمد وحید ولد ہجومت خان سکنہ بیلہ املوک بٹل کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

    گرفتار ملزمان نے دورانِ تفتیش انکشاف کیا کہ واردات باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کی گئی تاہم مزاحمت پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں شہری جان کی بازی ہار گیا ۔

    ڈی پی او مانسہرہ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والا آلہ قتل (30 بور پستول) بھی برآمد کر لیا گیا ہےاور ملزمان نے عدالت کے روبرو اقرار جرم بھی کرلیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان امن کیلئے اہم کردار ادا کرنے کو تیار، اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کل ہو رہے ہیں
    Next Article ایران کا آبنائے ہرمز کی جزوی بندش کا اعلان، سمندری سلامتی پر خدشات بڑھ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر

    جون 14, 2026

    چکوال میں آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جیل منتقل

    جون 14, 2026

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر

    جون 14, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال میں آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جیل منتقل

    جون 14, 2026
    کھیل

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرادیا

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر

    جون 14, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال میں آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جیل منتقل

    جون 14, 2026
    کھیل

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرادیا

    جون 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.