Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    چترال

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایران کا کویت میں امریکہ کے 6 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
    بین الاقوامی مارچ 28, 2026

    ایران کا کویت میں امریکہ کے 6 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

    مارچ 28, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں ایران کی جانب سے اسرائیل اور خطے کے مختلف مقامات پر حملوں کے دعوے کیے گئے ہیں۔

    روسی میڈیا کے مطابق ایران نے تل ابیب میں کثیر المنزلہ عمارتوں کو نشانہ بنایا، جس کے بعد اسرائیلی فضائی حدود میں میزائل داخل ہوتے ہی سائرن بج اٹھے اور شہریوں کو شیلٹرز میں پناہ لینا پڑی۔ اسرائیلی حکام نے ایران کے کلسٹر بم حملوں میں ایک شخص کی ہلاکت اور دو افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

    ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے کویت میں الشویخ بندرگاہ پر امریکا کے چھ ٹیکٹیکل بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔ دعوے کے مطابق ان میں سے تین لڑاکا جہاز سمندر میں غرق ہوگئے جبکہ باقی تین میں آگ لگ گئی۔

    پاسدارانِ انقلاب کے مطابق "وعدہ صادق چہارم” نامی آپریشن کے تحت دشمن پر حملوں کی 84ویں لہر میں دبئی کے ساحل اور ایک ہوٹل کو خودکش ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا، جہاں مبینہ طور پر امریکی اہلکار موجود تھے۔ ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ان حملوں میں کئی امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔

    مزید برآں سعودی عرب کے علاقے الخرج میں واقع پرنس سلطان ایئر بیس کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے، جہاں ری فیولنگ اور ایئرپورٹ فلیٹ کو ہدف بنایا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوانائی بحران! وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار
    Next Article ایبٹ آباد میں ہیلتھ سسٹم کی بہتری کیلئے اہم اجلاس، ڈی سی کی سخت ہدایات جاری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

    مارچ 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    چترال

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

    مارچ 28, 2026
    خاص خبریں

    امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان متحرک، اہم اجلاس کل اسلام آباد میں

    مارچ 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    مری میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانوں کے باہر قائم غیر قانونی شیڈز، تھڑے، ریڑھیاں اور دیگر رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    مارچ 28, 2026
    چترال

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو

    مارچ 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.