Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ٹیکسلا کی کی مشہور لنگری ثقافت کا حصہ ہے سیاح یہاں سے لنگری اور دستہ، خریدنا پسند کرتے ہیں۔
    پوٹھوہار مارچ 7, 2026

    ٹیکسلا کی کی مشہور لنگری ثقافت کا حصہ ہے سیاح یہاں سے لنگری اور دستہ، خریدنا پسند کرتے ہیں۔

    مارچ 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Natural Stone Kitchenware in Taxila
    ٹیکسلا میں مشہور لنگری مقامی پتھر سے ہاتھوں کے ذریعے تیار کی جاتی ہے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹیکسلا میں مشہور لنگری مقامی پتھر سے ہاتھوں کے ذریعے تیار کی جاتی ہے، جو اپنی پائیداری اور روایتی ڈیزائن کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ ٹیکسلا کی ثقافت کا حصہ ہے، اور سیاح عموماً یہاں سے بطور یادگار پتھر کے برتن۔جیسے کہ لنگری اور دستہ، خریدنا پسند کرتے ہیں۔

    لنگری یا ہاون دستہ برِ صغیر پاک و ہند کے ہر گھر کے کچن کا لازمی جزو ہے۔ پاکستان میں پتھر تراش کر لنگری بنانے کا کام زیادہ تر ٹیکسلا میں ہوتا ہے جہاں کی بنی لنگری اندرونِ ملک ہی نہیں پاکستان سے باہر بھی جاتی ہے۔

    اس کام میں محنت بہت ہے اور بچت کم۔ اب مشینیں آ گئی ہیں جس کی وجہ سے مزدوری کم ہو گئی ہے اور سارا کام اب مشینوں پہ ہو رہا ہے، ہاتھ سے لنگری بنانے والے اب ہم 2 یا 3 افراد رہ گئے ہیں جو اس کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں دن بھر گردوغبار میں کام کرنے کی وجہ سے ہمیں بیماریاں بھی لاحق ہو چکی ہیں۔ جب تک جان ہے یہی کام کرتے رہیں گے کیوں کہ اور کام ہمیں نہیں آتا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں
    Next Article ملکہ کوہسار مری کے تاریخی مال روڈ کو جدید اور خوبصورت بنانے کے لیے کام شروع کر دیا گیا۔
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت

    اپریل 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 30, 2026

    وزیراعظم اپنا گھر اسکیم: ایک کروڑ تک قرض، آسان اقساط پر گھر کی سہولت

    فیچرڈ

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا،…

    فیچرڈ

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    اپریل 29, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.