Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی۔

    مارچ 3, 2026
    خاص خبریں

    کمانڈر ایف سی این اے کا سکردو دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ اور امن و امان کی یقین دہانی

    مارچ 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی۔
    خاص خبریں مارچ 3, 2026

    کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی۔

    مارچ 3, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    An accused in Kohistan corruption scandal applies for plea bargain
    کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل  میں گرفتار ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی ۔ ملزم جبران ملک نے پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت نمبر 3 میں جمع کرائی ہے۔

    احتساب جج محمد ظفر نے درخواست مزید کارروائی کے لیے ڈی جی نیب خیبر پختونخوا کو ارسال کردی ۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواست گزار اس وقت نیب کی حراست میں ہے ۔

    نیب کا الزام ہے کہ درخواست گزار کے اکاؤنٹ میں 49.125 ملین روپے ٹرانزیکشن ہوئی ہے ۔ درخواست گزار بغیر کسی دباؤ کے نیب کے ساتھ پلی بارگین چاہتا ہے  درخواست گزار 3 اقساط میں پلی بارگین چاہتا ہے ۔

    درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت تفتیشی افسر کو درخواست پر عملدرآمد کرنے کے احکامات دیں ۔

    نیب کے متعلقہ حکام کو بھی درخواست پر نیب آرڈیننس کے تحت کارروائی کے احکامات دیے جائیں۔بعد ازاں عدالت نے مزید کارروائی کے لیے درخواست ڈی جی نیب کے پی کو ارسال کردی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکمانڈر ایف سی این اے کا سکردو دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ اور امن و امان کی یقین دہانی
    Next Article لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026

    کمانڈر ایف سی این اے کا سکردو دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ اور امن و امان کی یقین دہانی

    مارچ 3, 2026

    بالاکوٹ: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سوشل میڈیا سٹار جاوید مہانڈری جاں بحق، عوام مشتعل

    مارچ 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی۔

    مارچ 3, 2026
    خاص خبریں

    کمانڈر ایف سی این اے کا سکردو دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ اور امن و امان کی یقین دہانی

    مارچ 3, 2026
    خاص خبریں

    بالاکوٹ: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سوشل میڈیا سٹار جاوید مہانڈری جاں بحق، عوام مشتعل

    مارچ 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی۔

    مارچ 3, 2026
    خاص خبریں

    کمانڈر ایف سی این اے کا سکردو دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ اور امن و امان کی یقین دہانی

    مارچ 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.