Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بٹگرام میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ متحرک
    خاص خبریں فروری 20, 2026

    بٹگرام میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ متحرک

    فروری 20, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Administration mobilized to provide relief to the public during Ramadan in Battagram
    رمضان المبارک میں منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع بٹگرام میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اختر رسول نے پرائس مانیٹرنگ ڈیسک اور مختلف بازاروں کا تفصیلی معائنہ کیا ۔

    بٹگرام: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اختر رسول نے رمضان المبارک میں قائم پرائس مانیٹرنگ ڈیسک کا دورہ کیا جہاں عوامی شکایات کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے مختلف دکانوں کا معائنہ بھی کیا گیا ۔

    حکام نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں، وزن اور معیار کو چیک کیا تاکہ شہریوں کو مقررہ نرخوں پر معیاری اشیاء کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے ۔

    دورانِ معائنہ خلاف ورزی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی گئی، متعدد دکانداروں کو جرمانے عائد کیے گئے جبکہ بعض کو سخت وارننگ جاری کی گئی، انتظامیہ نے غیر معیاری اور ناقص اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی ۔

    ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اختر رسول کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کے ٹیرف بڑھانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
    Next Article مانسہرہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال سے لاکھوں روپے مالیت کی الٹرا ساؤنڈ مشین چوری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 16, 2024

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ متعارف کرایا ہے جو پائیدار زندگی…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    بلوچستان

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.