Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند

    جنوری 25, 2026
    پوٹھوہار

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند
    خاص خبریں جنوری 25, 2026

    آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند

    جنوری 25, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Roads in upper areas of Azad Jammu and Kashmir remain closed after 3 days
    پونچھ سے مظفرآباد، پونچھ سے باغ، راولاکوٹ سے تھوراڑ شاہراہ سمیت دیگر راستے بھی برفباری سے بند ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی شاہراہیں شديد برفباری کے باعث تین روز بعد بھی بدستور بند ہیں، جس کے باعث بالائی علاقوں میں نظام زندگی متاثر ہوگیا اور سردی کی شدت بھی بڑھ گئی ۔

    مظفرآباد: ایس ڈی ایم اے کے مطابق 7 اضلاع کی بند شاہراہوں کی بحالی کیلئے مشینری کام کر رہی ہے، مظفرآباد سے پیر چناسی شاہراہ زاہد چوک سے بند ہے، جبکہ ضلع نیلم شاہراہ دواریاں سے تاؤ بٹ شاہراہ کو بھی ٹریفک کیلئے بند کیا گیا ہے ۔

    نیلم ویلی کے بیشتر بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بھی برفباری سے بند ہیں، بند شاہراہوں کی بحالی کا کام جاری ہے، لیپہ ویلی شاہراہ بھی ریشیاں سے بند ہے، باغ سے جہلم ویلی کو ملانے والی شاہراہ سدھن گلی سے بدستور بند ہے، باغ سے محمود گلی اور لسڈنہ شاہراہ بھی بند کی گئی ہے ۔

    اس کے علاوہ پونچھ سے مظفرآباد، پونچھ سے باغ، راولاکوٹ سے تھوراڑ شاہراہ بھی برفباری سے بند ہے، راولاکوٹ سے ہجیرہ شاہراہ بھی ٹریفک کیلئے بند ہے، سدھنوتی اور حویلی کے بالائی علاقوں کی شاہراہیں بھی برفباری سے بند ہیں ۔

    ایس ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ برفباری سے آزاد کشمیر کے 2 گھر مکمل جبکہ 4 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، جہلم ویلی میں ایک دکان بھی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمتنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی
    Next Article وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026

    مانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق

    جنوری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند

    جنوری 25, 2026
    پوٹھوہار

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق

    جنوری 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    خاص خبریں

    آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں کی سڑکیں 3 روز بعد بھی دستور بند

    جنوری 25, 2026
    پوٹھوہار

    متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی

    جنوری 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.