Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق
    خاص خبریں جنوری 24, 2026

    مانسہرہ: ایبٹ آباد روڈ پر پلازہ میں زہریلی گیس کے اخراج سے تین افراد جاں بحق

    جنوری 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Three found dead in plaza due to gas leak
    جنریٹر سے خارج ہونے والی زہریلی گیس جمع ہونے کے باعث تینوں افراد کی ہلاکت ہوئی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں ایبٹ آباد روڈ پر واقع ایک پلازہ کے کمرے سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی۔

    پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد ایک ایسے کمرے میں مقیم تھے جہاں ساؤنڈ سسٹم کا کام کیا جاتا تھا۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ کمرے میں چلنے والے جنریٹر سے خارج ہونے والی زہریلی گیس جمع ہونے کے باعث تینوں افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔

    ریسکیو اور پولیس ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لے لیں اور انہیں کنگ عبداللہ اسپتال منتقل کر دیا۔

    پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت نعیم، وقاص اور ذیشان صدیق کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمر رسیدگی کا مسئلہ مستقبل میں حل کیا جا سکتا ہے لیکن موت کے بھی فائدے ہیں، ایلون مسک کا حیران کن دعویٰ
    Next Article متنازع ٹوئیٹس کیس: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.