Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاکستان نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا
    بین الاقوامی جنوری 21, 2026

    پاکستان نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

    جنوری 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan has also decided to join US President Trump's Gaza Peace Board.
    غزہ میں پائیدار قیام امن کیلیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو دی جس کو انہوں نے قبول کرلیا، دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے امید ظاہر کی کہ بورڈ آف پیس کے نتیجے میں 1967 سے قبل کی سرحدوں پر مشتمل، القدس الشریف کو دارالحکومت بنانے والی ایک آزاد، خودمختار اور متصل فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ ہموار ہو سکے گی ۔

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں پائیدار قیام امن کیلیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو دی جس کو انہوں نے قبول کرلیا ۔

    پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد اور فریم ورک کے تحت غزہ امن منصوبے کے نفاذ میں معاونت کی اپنی مسلسل کوششوں کے سلسلے میں بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔

    دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو امید ہے کہ اس فریم ورک کے قیام سے مستقل جنگ بندی کے نفاذ، فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد میں نمایاں اضافے اور غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے عملی اقدامات ممکن ہوں گے ۔

    پاکستان نے اس توقع کا بھی اظہار کیا کہ یہ کاوشیں فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کے حصول کی راہ ہموار کریں گی، بین الاقوامی قانونی حیثیت اور متعلقہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ایک قابلِ اعتماد اور وقت کے تعین کے ساتھ سیاسی عمل ناگزیر ہے ۔

    پاکستان نے امید ظاہر کی کہ بورڈ آف پیس کے نتیجے میں 1967 سے قبل کی سرحدوں پر مشتمل، القدس الشریف کو دارالحکومت بنانے والی ایک آزاد، خودمختار اور متصل فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ ہموار ہو سکے گی ۔

    پاکستان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ بورڈ آف پیس کے رکن کی حیثیت سے تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا، تاکہ ان اہداف کا حصول ممکن ہو اور فلسطین کے مظلوم عوام، بالخصوص ہمارے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی تکالیف کا خاتمہ کیا جا سکے ۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل ترکیہ ،متحدہ عرب امارات اور بحرین نے بھی بورڈ آف پیس میں بطور رکن شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026

     اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

    جنوری 21, 2026

    مضبوط اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی کے لئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026
    پوٹھوہار

     اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

    جنوری 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.