Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    چمن پھاٹک سانحہ: فتنہ الہندوستان کی درندگی ایک بار پھر ثابت ہو گئی، شہریوں میں فتنہ کے خلاف شدید غم و غصہ

    مئی 25, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ دھماکہ، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کے خلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، دھماکے کی شدید مذمت

    مئی 25, 2026
    امریکا

    فیلڈ مارشل کی کوششوں سے ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، وزیراعظم

    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا
    خاص خبریں دسمبر 19, 2025

    انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا

    دسمبر 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The final of the U-19 Asia Cup will be played between Pakistan and India on Sunday.
    بنگلہ دیش کا 122 رنز کا ہدف قومی انڈر19 ٹیم نے دو وکٹ پر پورا کرکے ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، دوسری جانب ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، ایونٹ کا فائنل اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

    دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    میچ 27 اوورز تک محدود کیا گیا تھا، بنگلہ دیش کی ٹیم آخری اوور میں 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس میں سمون بشیر نے سب سے زیادہ 33 اور عزیز الحکیم نے 20 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے عبدالسبحان نے 4 ، حذیفہ احسن نے 2 ، علی رضا، محمد صیام اور احمد حسین نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی ۔

    قومی ٹیم نے ہدف 17 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا اور میچ جیت کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

    پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس نے شاندار بیٹنگ کی، وہ 69 رنز بناکر نمایاں رہے ، احمد حسین 11 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ عثمان خان 27 اور حمزہ ظہور  بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے ۔

    شاندار بولنگ پر قومی ٹیم کے بولر عبدالسبحان کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا ۔

    اس سے قبل بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کی ۔

    فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا، ایونٹ کا فائنل اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، اقوام متحدہ نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی، بھارت سے جواب طلب
    Next Article 9 مئی حملوں میں ملوث پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چمن پھاٹک سانحہ: فتنہ الہندوستان کی درندگی ایک بار پھر ثابت ہو گئی، شہریوں میں فتنہ کے خلاف شدید غم و غصہ

    مئی 25, 2026

    کوئٹہ دھماکہ، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کے خلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، دھماکے کی شدید مذمت

    مئی 25, 2026

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشت گرد ہلاک

    مئی 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    چمن پھاٹک سانحہ: فتنہ الہندوستان کی درندگی ایک بار پھر ثابت ہو گئی، شہریوں میں فتنہ کے خلاف شدید غم و غصہ

    مئی 25, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ دھماکہ، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کے خلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، دھماکے کی شدید مذمت

    مئی 25, 2026
    امریکا

    فیلڈ مارشل کی کوششوں سے ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، وزیراعظم

    مئی 25, 2026
    امریکا

    امریکا کے ساتھ کئی اہم نکات پر اتفاق رائے ہو چکا ہے، اسرائیل مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہے، ایران

    مئی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    خاص خبریں

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    مئی 24, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    چمن پھاٹک سانحہ: فتنہ الہندوستان کی درندگی ایک بار پھر ثابت ہو گئی، شہریوں میں فتنہ کے خلاف شدید غم و غصہ

    مئی 25, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ دھماکہ، فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کے خلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، دھماکے کی شدید مذمت

    مئی 25, 2026
    امریکا

    فیلڈ مارشل کی کوششوں سے ایران امریکا معاملات درست سمت میں جاری ہیں، وزیراعظم

    مئی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.