Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پنجاب میں اے آئی ٹیکنالوجی کا فروغ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے حکام سے ملاقات

    اگست 28, 2026
    آزاد کشمیر

    مسم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا، جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
    پوٹھوہار دسمبر 18, 2025

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا، جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

    دسمبر 18, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad High Court announces verdict in fake degree case, orders removal of Justice Tariq Jahangiri from office
    عدالت نے وزارت قانون کو طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم بھی دے دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں بڑا  فیصلہ سنادیا ، عدالت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور جج تعیناتی کالعدم قرار دے دی اور جج کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ۔

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ڈگری کیس سے متعلقہ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے وزارت قانون کو طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا ۔

    فیصلے کے مطابق طارق جہانگیری بطور جج تعیناتی کے وقت ایل ایل بی کی درست ڈگری نہیں رکھتے تھے، طارق جہانگیری کی بطور جج تعیناتی غیر قانونی تھی،طارق محمود جہانگیری جج کا عہدہ رکھنے کے اہل نہیں تھے ۔

    عدالت نے جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف دائر میاں داؤد ایڈووکیٹ کی درخواست منظور کر لی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کی درخواستیں مسترد کر دیں ۔

    عدالت نے اس حوالے سے جسٹس جہانگیری کی تین درخواستیں بھی مسترد کردیِ ان درخواستوں میں فل کورٹ تشکیل دینے سے متعلق درخواست ، سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے تک کیس ملتوی کرنے کی درخواست اور بنچ پر اعتراض کی درخواست شامل ہیں ۔

    قبل ازیں جسٹس جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت ہوئی، بیرسٹر صلاح الدین، اکرم شیخ ، راجہ علیم عباسی و دیگر نے دلائل دیئے، وکلا کے دلائل سن کر ججز چیمبر میں روانہ ہوگئے تھے ۔

    وکلا کے دلائل سن کر ججز چیمبر میں روانہ ہوگئے اور ساڑھے تین بجے فیصلہ سنا دیا جس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دیا گیا اور جج کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال پر دفعہ 144 نافذ
    Next Article گلگت بلتستان میں ناسازگار موسم کے باعث انتخابات ملتوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجاب میں اے آئی ٹیکنالوجی کا فروغ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے حکام سے ملاقات

    اگست 28, 2026

    مسم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    اگست 28, 2026

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پنجاب میں اے آئی ٹیکنالوجی کا فروغ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے حکام سے ملاقات

    اگست 28, 2026
    آزاد کشمیر

    مسم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    ٹرانسپورٹ

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پنجاب میں اے آئی ٹیکنالوجی کا فروغ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے حکام سے ملاقات

    اگست 28, 2026
    آزاد کشمیر

    مسم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.