Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہراکر سیریز جیت لی

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    حکومت

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار
    پوٹھوہار دسمبر 17, 2025

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Protest case: 5 leaders including Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi declared absconders
    پانچوں ملزمان کو سی ٹی ڈی اسلام آباد کے دو مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    26 نومبر کے احتجاج کیس میں  وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے 5 رہنماوں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا،عدالتی اشتہار کے مطابق مینا خان، امجد علی، شفیع اللہ جان اور اقبال آفریدی کے بھی اشتہار شائع کیے گئے ہیں ۔ 

    اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پانچوں ملزمان کو سی ٹی ڈی اسلام آباد کے دو مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے ۔

    عدالت کی جانب سے اشتہار کے ذریعے ملزمان کو 30 روز کے اندر پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔

    عدالتی اشتہار میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر ملزمان مقررہ 30 دن کے اندر عدالت میں پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

    واضح رہے کہ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 4 دسمبر کو ملزمان کے خلاف اشتہارات جاری کرنے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد عدالتی احکامات پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے اشتہارات جاری کیے گئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہراکر سیریز جیت لی

    جون 4, 2026

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہراکر سیریز جیت لی

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    حکومت

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026
    پاکستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

    جون 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    مئی 30, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہراکر سیریز جیت لی

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    حکومت

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.