Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    خاص خبریں ستمبر 28, 2025

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025Updated:ستمبر 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India defeated Pakistan to win the Asia Cup
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 146 رنز بنائے، بھارت نے مقررہ ہدف آخری اوور میں مکمل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     بھارت نے ایشیا کپ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، پاکستان کے 147 رنز کا ہدف بھارت نے 19.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی پوری  ٹیم 19 اعشاریہ ایک اوور میں 146 رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔

    پاکستان کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی صاحبزادہ فرحان تھے جنہوں نے 38 گیندوں پر 57 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور 84 کے مجموعی سکور پر  ورون کی گیند پر کیچ  آؤٹ ہوئے ۔

    ان کے بعد آنے والے صائم ایوب 113 کے مجموعی سکور پر 14 رنز بنا کر کلدیپ کا شکار بنے، دوسری وکٹ گرنے کے بعد پاکستانی بیٹرز کی لائن لگ گئی اور باقی 8 کھلاڑی صرف 33 رنز پر آؤٹ ہوگئے ۔

     صائم ایوب کے بعد محمد حارث بھی بغیر کوئی رنز بنائے آوٹ ہوگئے ۔،126 کے سکور پر فخر زمان بھی ورون کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے، انہوں نے 35 گیندوں پر 46 رنز بنائے، 131 کے سکور پر حسین طلعت بھی آؤٹ ہوگئے، وہ صرف ایک رن بناسکے ۔

    ان کے بعد سلمان آغا بھی 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، ان کے بعد شاہین آفریدی اور فہیم اشرف بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے،حارث رؤف اور محمد نواز نے 6،6 رنز بنائے ۔

    بھارت کی جانب سے کلدیپ یادیو نے 4 وکٹیں حاصل کیں، جسپرٹ بومرا، ورون چکرورتی  اور ایکشر پٹیل نے 2،2 وکٹیں لیں ۔

    بھارت نے مقررہ ہدف 19.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے ٹرافی اپنے نام کرلی ، بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ تیلک ورما نے 69 ، شیوان دوبے 33 اور سنجو سیمسن نے 24 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے 3، شاہین شاہ آفریدی او ابرار احمد نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کامیاب کارروائی کے دوران 17 دہشتگرد ہلاک
    Next Article *کےٹو” کی ڈھیڈی ھزارہ کے چپے چپے گھر گھر اور حجروں میں مقبول۔ سواتی ماما کی عوامی شاعری۔۔۔
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیلی فورسز کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.