Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    تعمیراتی بے ترتیبی کے خاتمے کے لیے “ون پنجاب، ون سٹینڈرڈ، ون ڈیزائن” پالیسی کی منظوری

    فروری 25, 2026
    حکومت

    دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عزم غیر متزلزل ہے، سپیکر سردار ایاز صادق

    فروری 25, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت

    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد
    فیچرڈ ستمبر 16, 2025

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: Mountaineering seminar organized by Pakistan Army in Shagar district
    یہ سیمینار پاکستان میں کوہ پیمائی اور سیاحت کی ترویج کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا، شرکا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلستان کے ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، سیمینار میں ملکی و غیر ملکی ماہرین نے بھی شرکت کی ۔ 

    گلگت: سیمینار کا مرکزی موضوع "گلگت بلتستان میں محفوظ اور ذمہ دارانہ سیاحت کے لیے عملی حل” رکھا گیا ۔

    اس سیمینار میں 17 ہائی اچیورز، 30 مقامی کوہ پیما، ٹور آپریٹرز، اور محکمہ جنگلات و ماحولیات سمیت ملکی و غیر ملکی ماہرین نے شرکت کی ۔

    سیمینار میں کوہ پیمائی، سیاحت ،مقامی کوہ پیماؤں کو درپیش چیلنجز اور ٹور آپریٹرز کے مسائل پر ماہرین نے سیر حاصل گفتگو کی ۔

    شرکاء نے پاک فوج کی اس کاوش کو سراہا کہ انہوں نے کوہ پیمائی اور سیاحت کے مسائل اجاگر کرنے کے ساتھ ماہرین کو عملی تجاویز پیش کرنے کا موقع فراہم کیا ۔

    یہ سیمینار پاکستان میں کوہ پیمائی اور سیاحت کی ترویج کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا ۔

    اس طرح کے اقدامات نہ صرف اس شعبے کو فروغ دیں گے بلکہ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے نئے مواقع بھی فراہم کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید
    Next Article ایشیا کپ نواں میچ : بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال میں ٹمبر مافیا نے 6,821 دیودار کے درخت کاٹ لئے

    فروری 25, 2026

    ایوبیہ کے علاقے ملکوٹ کے قریب افسوسناک کارحادثے میں 3 خواتین جاں بحق 3افرادزخمی ہوئے۔

    فروری 24, 2026

    ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، زائد قیمتیں وصول کرنے پر کئی دکانیں سیل

    فروری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    تعمیراتی بے ترتیبی کے خاتمے کے لیے “ون پنجاب، ون سٹینڈرڈ، ون ڈیزائن” پالیسی کی منظوری

    فروری 25, 2026
    حکومت

    دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عزم غیر متزلزل ہے، سپیکر سردار ایاز صادق

    فروری 25, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت

    فروری 25, 2026
    بین الاقوامی

    وفاقی وزیر اویس لغاری کا تاجک وزیرِ توانائی و آبی وسائل سے رابطہ، مختلف منصوبوں پر گفتگو

    فروری 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر

    فروری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    تعمیراتی بے ترتیبی کے خاتمے کے لیے “ون پنجاب، ون سٹینڈرڈ، ون ڈیزائن” پالیسی کی منظوری

    فروری 25, 2026
    حکومت

    دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عزم غیر متزلزل ہے، سپیکر سردار ایاز صادق

    فروری 25, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت

    فروری 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.