Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    بین الاقوامی

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے، ملزم کی جگہ حاضری کیلئے عدالت آنے والا دوست گرفتار
    پوٹھوہار ستمبر 5, 2025

    کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے، ملزم کی جگہ حاضری کیلئے عدالت آنے والا دوست گرفتار

    ستمبر 5, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sometimes it happens that a friend who comes to court to appear in the place of the accused is arrested.
    ملزم کے گرفتار دوست نے عدالت کو بتایا کہ مجھے بلال خان نےکہا تھا پیش ہو جانا، کچھ نہیں ہو گا، گرفتار دوست
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کی مقامی عدالت میں دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ایک ملزم کی حاضری لگوانے اس کا دوست عدالت پہنچ گیا ، جہاں عدالت کے  حکم پر اس کو گرفتار کرلیا گیا ۔

    اسلام آباد: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر اعوان کی عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کے دوران اس وقت دلچسپ صورت حال دیکھنے میں آئی جب ملزم بلال خان کی جگہ اس کا دوست حاضری لگانے کے لیے عدالت میں پیش ہوگیا ۔

    ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا تو ملزم کے دوست نے ڈر کر سچ بول دیا، عدالت نے ملزم بلال کے دوست شاہد کریم کی گرفتاری کا حکم دے دیا ۔

    عدالت نے مچلکے جمع نہ کرانے پر ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی اور ملزم بلال خان کو بھی گرفتار کرنےکا حکم دیا ۔

    عدالت کے گرفتاری کے حکم پر شاہد کریم نے بتایا وہ اصلی ملزم بلال نہیں، ملزم کے گرفتار دوست نے عدالت کو بتایا کہ مجھے بلال خان نےکہا تھا پیش ہو جانا، کچھ نہیں ہو گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں بھورے ریچھ کے حملے میں زخمی
    Next Article علیمہ خان کو میڈیا سے گفتگو کے دوران پارٹی کی خواتین نے انڈہ مار دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    بین الاقوامی

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

    اپریل 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 29, 2026

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    فیچرڈ

    مانسہرہ کے علاقوں ترنین اور کلگان سبزی منڈی کے قریب غیرت کے نام پر فائرنگ…

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    بین الاقوامی

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.