Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ، پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 386 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، بنگلہ دیش کو 34 رنز کی برتری

    مئی 10, 2026
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: بٹگراں کے مقام پرجیپ گہری کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

    مئی 10, 2026
    خاص خبریں

    وزيراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، شہبازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

    مئی 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد حادثہ: ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق، 5 شدید زخمی
    خاص خبریں ستمبر 5, 2025

    ایبٹ آباد حادثہ: ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق، 5 شدید زخمی

    ستمبر 5, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے نے علاقے کو سوگوار کر دیا۔ لیڈی گارڈن کے قریب ایک تیز رفتار ڈمپر نے اسکول کے بچوں کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں تین ننھے طالب علم موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے اور ایک بچی شامل ہے، جب کہ پانچ بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب کنٹونمنٹ بورڈ اسکول کے طلبہ ایف بی آر آفس کے ساتھ والی سڑک عبور کر رہے تھے۔ اسی دوران ڈمپر بے قابو ہو کر ان پر چڑھ دوڑا۔

    حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور میڈیکل ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے عملے نے جاں بحق بچوں کی لاشوں اور زخمی طلبہ کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں سی پیک فیز 2 بشمول 5 نئے کوریڈورز پر تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق
    Next Article مری: ڈی جی آئی ایس پی آر کا تعلیمی اداروں کا دورہ، طلبہ کا پاک فوج سے یکجہتی کا عزم
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مظفرآباد: بٹگراں کے مقام پرجیپ گہری کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

    مئی 10, 2026

    وزيراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، شہبازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

    مئی 10, 2026

    پاکستان کا دفاع مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ، پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 386 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، بنگلہ دیش کو 34 رنز کی برتری

    مئی 10, 2026
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: بٹگراں کے مقام پرجیپ گہری کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

    مئی 10, 2026
    خاص خبریں

    وزيراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، شہبازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

    مئی 10, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کا دفاع مکمل طور پر ناقابل تسخیر ہے،ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ، پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 386 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، بنگلہ دیش کو 34 رنز کی برتری

    مئی 10, 2026
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: بٹگراں کے مقام پرجیپ گہری کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی

    مئی 10, 2026
    خاص خبریں

    وزيراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، شہبازشریف کا دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

    مئی 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.