Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی چلاس میں جی بی سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    چلاس: گلگت بلتستان سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی

    اگست 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»چلاس: گلگت بلتستان سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی
    خاص خبریں اگست 29, 2025

    چلاس: گلگت بلتستان سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی

    اگست 29, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chilas: Terrorists attack Gilgit-Baltistan scouts, 2 personnel martyred, one injured
    سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرلیا ہے اور شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے، ترجمان صوبائی حکومت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چلاس ہڈر کے سامنے گلگت بلتستان سکاؤٹس کی چیک پوسٹ پر نامعلوم شرپسندوں نے حملہ کیا جس میں صوبیدار سمیت دو اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

    گلگت ( ندیم خان) ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق گزشتہ رات ہڈور 112 ونگ جی بی سکاؤٹ جوائنٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے پہاڑ کی اونچائی سے فائرنگ کی ۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے میں جی بی سکاوٹس کے تین جوان زخمی ہوئے، زخمیوں کو چلاس ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

    ترجمان صوبائی حکومت کا مزید کہنا تھا کہ زخمی صوبیدار نائب صوبیدار خوشداد سکنہ نگر اور حولدار اشرف سکنہ شگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں ۔

    شرپسندوں کے حملے میں لائنس نائیک ساجد سکنہ گوپس غذر کو سرجیکل أئی سی یو وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا،
    پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے کاوروائی شروع کردی ہے ۔

    ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے افسوسناک واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے اور ملزمان کا تعاقب کرنے کا حکم دیا ہے ۔

    ترجمان صوبائی حکومت کا مزید کہنا تھا کہ  سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرلیا ہے اور شرپسندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے ۔

    ترجمان حکومت گلگت بلتستان نے واقعے کو انتہائی بزدلانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام اور فورسز کے حوصلے اس طرح کے حملوں سے پست نہیں کیے جاسکتے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleواہ کینٹ انتظامیہ کی جانب سے بونیر،سوات اور صوابی کے سیلاب متاثرین میں ضروری سامان تقسیم
    Next Article وزیرداخلہ محسن نقوی کی چلاس میں جی بی سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

    اگست 29, 2025

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی چلاس میں جی بی سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

    اگست 29, 2025

    واہ کینٹ انتظامیہ کی جانب سے بونیر،سوات اور صوابی کے سیلاب متاثرین میں ضروری سامان تقسیم

    اگست 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی چلاس میں جی بی سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    چلاس: گلگت بلتستان سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی

    اگست 29, 2025
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ انتظامیہ کی جانب سے بونیر،سوات اور صوابی کے سیلاب متاثرین میں ضروری سامان تقسیم

    اگست 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا

    اگست 28, 2025
    خاص خبریں

    کوہستان: کولئی پالس میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اگست 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی چلاس میں جی بی سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت

    اگست 29, 2025
    خاص خبریں

    چلاس: گلگت بلتستان سکاوٹس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ، ایک زخمی

    اگست 29, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.