Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مون سون بارشوں کے دوران ملک بھر میں اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ تفصیلات جاری
    خاص خبریں اگست 28, 2025

    مون سون بارشوں کے دوران ملک بھر میں اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ تفصیلات جاری

    اگست 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    How many people have died across the country so far during the monsoon rains? Details released
    26 جون سے 28 اگست تک مختلف حادثات کے دوران  819 افراد جاں بحق اور ایک ہزار 111 افراد زخمی ہوئے ، این ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     دو ماہ کے دوران مون سون کی بارشوں اور سیلاب کے دوران ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیل جاری ، این ڈی ایم اے کے مطابق 26 جون سے 28 اگست تک مختلف حادثات کے دوران  819 افراد جاں بحق اور ایک ہزار 111 افراد زخمی ہوئے ۔

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مون سون سیزن کے دوران خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا، جہاں 479 افراد جاں بحق ہوئے،اس دوران پنجاب میں 182، سندھ میں57 اور بلوچستان میں 24 افراد جاں بحق ہوئے ۔

    این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مون سون کے دوران گلگت بلتستان میں 41 اور آزاد کشمیر میں 28 جبکہ اسلام آباد میں 8 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ۔

    رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 14 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے، ان میں سے 13 افراد کا تعلق پنجاب اور ایک کا کشمیر سے ہے ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق زخمی ہونے والوں میں سے3 کا تعلق پنجاب اور ایک کا خیبرپختونخوا سے ہے ۔

    رپورٹ میں املاک کے نقصان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مون سون کے دوران گزشتہ 24 گھنٹے میں 606 گھروں کو نقصان پہنچا، جبکہ 505 مویشی ہلاک ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 چور گرفتار، 4 موٹرسائیکلیں برآمد
    Next Article واہ کینٹ انتظامیہ کی جانب سے بونیر،سوات اور صوابی کے سیلاب متاثرین میں ضروری سامان تقسیم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    نومبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد؛ سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ

    نومبر 4, 2025
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.