پشاور( شوبزڈیسک ) پنجاب کے مرکزی شہر زندہ دلان لاھور سے کے ٹو ۔۔لاھوری سین کے ٹائٹل سے ایک خوبصورت عوامی روڈ پیش کررھا ھے جسکی میزبان رباب ہیں قلیل عرصہ میں یہ شو اپنے فارمیٹ کی وجہ سے ناظرین میں مقبول ھوتا جارھا ھے میزبان کے دلچسپ سوالات اور خصوصا پہیلی بوجنے والوں کی بدحواسیاں ناطرین بہت پسند کررھے ہیں لاھوری سین میں مختلف پکوان لباس بارونق بازاروں میں فیملیز کی شاپنگ ۔ لاھور کے مشہور بازار انارکلی شاہ عالم مارکیٹ۔ مینار پاکستان مال روڈ ھال روڈ۔ الحمرا۔ ماڈل ٹاون۔۔ میکلوڈ روڈ پہ فوڈ سٹریٹ رائل پارک اور دیگر مقامات بھی ناظرین دیکھ رھے ہیں اور ساتھ ساتھ ان تک معلومات بھی پہنچائ جارھی ہیں۔۔۔