Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی، بیروٹ زیادتی کیس کے تینوں ملزمان گرفتار
    خاص خبریں اگست 4, 2025

    ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی، بیروٹ زیادتی کیس کے تینوں ملزمان گرفتار

    اگست 4, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی، بیروٹ زیادتی کیس کے تینوں ملزمان گرفتار, بکوٹ تھانہ کی حدود بیروٹ میں خاتون سے زیادتی کی خبر پر ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے تھے۔

    جس پر بکوٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان علی، حسیب اور حمزہ کو گرفتار کر لیا اور ملزمان کے خلاف تھانہ بکوٹ میں مقدمہ علت 303، زیر دفعہ 375A/376/34 تعزیرات پاکستان درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ۔

    جبکہ ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل نے کیس میں ایس پی محمد اشتیاق کی سربراہی میں قائم خصوصی ٹیم جس میں ڈی ایس گلیات امتیاز خان ،،ڈی ایس پی انوسٹیگیشن سعید یدون، ایس ایچ او بکوٹ ، ایس ایچ او چھانگلہ گلی اور ماہر تفتیشی افسران شامل ہیں ،کو کیس کی شفاف تحقیقات یقینی بناتے ہوئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے انصاف کے تمام تر تقاضے پورے کرنے کی ہددایات دی ہیں

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی ریلی میں شرکت سے قبل سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار
    Next Article کےٹو ٹیلیویژن کا دلچسپ اور معلوماتی روڈ شو ( لاھوری سین)
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.