Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025
    کھیل

    بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں افغانستان کو 2 وکٹ سے ہرادیا

    اکتوبر 4, 2025
    خاص خبریں

    سائبر کرائم ایبٹ آباد کی کارروائی، بچوں کی نازيبا ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب

    اکتوبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دوسرا ٹی 20،ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کو ہرادیا
    خاص خبریں اگست 3, 2025

    دوسرا ٹی 20،ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کو ہرادیا

    اگست 3, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Second T20, West Indies defeated the national team after a thrilling match
    پاکستان کے 134 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے آخری گیند پر پورا کرکے کامیابی سمیٹی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ویسٹ انڈیز نے پاکستانی ٹیم کو دوسرے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد  2 وکٹوں سے ہرادیا، قومی ٹیم کے 134 رنز کا ہدف میزبان ٹیم نے آخری گیند پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی اور سیریز ایک ایک سے برابر کردی  ۔

    امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاوڈرہل میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے حسن نواز 40 اور سلمان آغا 38 رنزبناکر نمایاں رہے جبکہ فخرزمان 20 ،حسن علی 8،صائم ایوب صرف 7 رنز بنا کر آوٹ ہوئے،محمد حارث صرف 4 ،محمدنواز 2 اور فہیم اشرف  کھاتہ کھولے بغیر آوٹ ہوئے ۔

    گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بناتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدف دیا ، ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر نے 4 وکٹیں حاصل کیں ۔

    میزبان ٹیم نے 20ویں اوور کی آخری گیند پر ہدف حاصل کیا، جیسن ہولڈر نے شاہین شاہ آفریدی کو چوکا لگا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 3 ، صائم ایوب 2 ، شاہین شاہ آفریدی اور سفیان مقیم نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    یاد رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14 رنز سے کامیابی سمیٹی تھی، تیسرا اور سیریز کا فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: تھاتھی احمد خان کا واحد بی ایچ یو خستہ حالی کا شکار، بیس ہزار آبادی علاج سے محروم
    Next Article راولپنڈی: نوکری کا لالچ دیکر شہری کا گردہ نکالنےکی کوشش کرنیوالے4 ملزمان گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025

    بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں افغانستان کو 2 وکٹ سے ہرادیا

    اکتوبر 4, 2025

    سائبر کرائم ایبٹ آباد کی کارروائی، بچوں کی نازيبا ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب

    اکتوبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025
    کھیل

    بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں افغانستان کو 2 وکٹ سے ہرادیا

    اکتوبر 4, 2025
    خاص خبریں

    سائبر کرائم ایبٹ آباد کی کارروائی، بچوں کی نازيبا ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب

    اکتوبر 4, 2025
    فیچرڈ

    وفاقی وزراء اور آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط ہوگئے

    اکتوبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025
    کھیل

    بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں افغانستان کو 2 وکٹ سے ہرادیا

    اکتوبر 4, 2025
    خاص خبریں

    سائبر کرائم ایبٹ آباد کی کارروائی، بچوں کی نازيبا ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب

    اکتوبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.