Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل
    خاص خبریں جولائی 30, 2025

    پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے، فیلڈ مارشل

    جولائی 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan is committed to regional peace but is ready to respond forcefully to any threat, says Field Marshal
    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی کھلم کھلا سرپرستی کی شدید الفاظ میں مذمت کی، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کی جانب سے دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ’معرکۂ حق‘ میں شکست کے بعد اب اپنی مذموم سازشوں کے لیے پراکسی وار کو بڑھا رہا ہے، پاکستان علاقائی امن کے لیے پرعزم مگر ہر خطرے کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق آرمی چیف نے ان خیالات کا اظہار 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب میں کیا ۔

    آرمی چیف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہوئے بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کی ناگزیر اہمیت کو قومی یکجہتی و استحکام کے لیے لازمی قرار دیا ۔

    انہوں نے بھارت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی کھلم کھلا سرپرستی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ناکام کوشش ہے جو بلوچستان کے عوام کی گہری حب الوطنی کو نشانہ بنانے کے لیے کی جا رہی ہے ۔

    انہوں نے واضح کیا کہ بھارت ’معرکۂ حق‘ میں شکست کے بعد اب اپنی مذموم سازشوں کے لیے پراکسی وار کو بڑھا رہا ہے، اس ضمن میں انہوں نے ’فتنۃ الخوارج‘ اور ’فتنۃ الہندوستان‘ کو بھارت کی ہائبرڈ وار کے مہرے قرار دیا ۔

    آرمی چیف نے کہا کہ ان گروہوں کا بھی ان شااللہ وہی انجام ہوگا جو معرکۂ حق میں ان کے پیش روؤں کا ہوا ۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے زور دے کر کہا کہ دہشت گرد کسی مذہب، مسلک یا قومیت کی حدود کے پابند نہیں ہوتے، اس لیے ان کے خلاف قومی سطح پر یکجہتی اور اجتماعی عزم ناگزیر ہے ۔

    انہوں نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کیا اور مختلف اداروں کے مابین مؤثر ہم آہنگی اور قومی سطح پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر زور دیا تاکہ صوبے کی ترقی اور ملکی خوشحالی کو فروغ دیا جا سکے ۔

    فیلڈ مارشل نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو درپیش اندرونی یا بیرونی خطرات کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پاک فوج ہر دم تیار ہے تاکہ قومی وقار کا تحفظ اور عوام کی سلامتی یقینی بنائی جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: طوفانی بارش نے قیامت ڈھا دی، دو ننھی بچیاں زندگی کی بازی ہار گئیں
    Next Article حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا :سینیٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی حمایت یافتہ مشعال یوسفزئی سینیٹر منتخب

    جولائی 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان، ڈیزل مہنگا

    جولائی 31, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، صوبائی حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

    جولائی 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.