Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    غزہ سے متعلق 20 نکاتی ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں اور يہ تبدیلیاں ہمیں قبول نہیں، اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کی میزبانی میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
    خاص خبریں جولائی 26, 2025

    پاکستان کی میزبانی میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت

    جولائی 26, 20253 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan hosts 6-nation Chiefs of Defense Conference, attended by top military officials from 5 countries including the US
    اجلاس میں وسطی و جنوبی ایشیا کے بدلتے ہوئے تذویراتی ماحول، مشترکہ تربیتی اقدامات، انسدادِ دہشت گردی میں تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی، ترجمان پاک فوج
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     اسلام آباد میں 6 ملکی ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، یہ تاریخی کثیرالملکی اجلاس علاقائی سلامتی، فوجی سفارت کاری اور تزویراتی مکالمے کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوا ۔

    اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق پاکستان نے آج وفاقی دارالحکومت میں پاکستان نے ریجنل چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس کی میزبانی کی جس میں امریکہ، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے سینیئر عسکری قیادت نے شرکت کی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دفاعی وفود کا باضابطہ خیرمقدم کیا اور خطے میں امن، استحکام اور تعمیری شراکت داری کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایاکہ اعلیٰ سطح اجلاس میں علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو ہوئی، اعلیٰ سطح اجلاس میں وسطی و جنوبی ایشیا کے بدلتے ہوئے تذویراتی ماحول، مشترکہ تربیتی اقدامات، انسدادِ دہشت گردی میں تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔

    اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھاکہ سرحدوں سے ماورا خطرات اور پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز کے دور میں عسکری تعاون کی اہمیت زیادہ ہوجاتی ہے، سرحدوں سے ماورا خطرات اور پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز کے دور میں تذویراتی مکالمے اور باہمی اعتماد کی اہمیت زیادہ ہوجاتی ہے ۔

    انہوں نے کہاکہ پاکستان اپنے شراکت دار ممالک کے ساتھ ایک محفوظ اور خوشحال علاقائی ماحول کے قیام کے لیے پرعزم ہے ۔

    کانفرنس میں ہنگامی حالات میں ہم آہنگ انسانی ردِ عمل جیسے موضوعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور شرکاء نے امن، قومی خودمختاری، مشترکہ سکیورٹی خطرات، دہشت گردی، سائبر خطرات اور پرتشدد انتہاپسندی سے نمٹنے کے عزم کا اجتماعی اظہار کیا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایاکہ وفود نے ایسی جامع اور مستقل بین الدفاعی سفارت کاری کے فروغ پر پاکستان کی قیادت اور مہمان نوازی کو سراہا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق مضبوط روابط، پائیدار امن کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کا مقصد سکیورٹی تعاون کو مستحکم کرنا تھا، کانفرنس کا مقصد تربیتی اقدامات کو فروغ دینا، انسدادِ دہشت گردی اور دفاعی و سلامتی شعبوں میں بہترین عملی تجربات کا تبادلہ ممکن بنانا تھا ۔

    کثیرالملکی اجلاس علاقائی سلامتی کے تعاون، عسکری سفارت کاری  اور تذویراتی مکالمے کو فروغ دینے کی جانب ایک نمایاں پیش رفت ثابت ہوا، یہ تذویراتی ہم آہنگی پاکستان کے مشترکہ سلامتی مفادات کےعزم کی عکاس ہے اور یہ علاقائی یکجہتی پر مبنی ایک محفوظ، تعاون پر مبنی خطہ تشکیل دینے کے عزم کی عکاس ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسانحہ سوات، انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت کے انکشافات
    Next Article ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 2025

    غزہ سے متعلق 20 نکاتی ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں اور يہ تبدیلیاں ہمیں قبول نہیں، اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    غزہ سے متعلق 20 نکاتی ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں اور يہ تبدیلیاں ہمیں قبول نہیں، اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بیوہ خاتون کا گھر دیور نے چھین لیا، مظلومہ بی بی کا حکام سے انصاف کی فراہمی کی اپیل

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    غزہ سے متعلق 20 نکاتی ڈرافٹ میں تبدیلیاں کی گئیں اور يہ تبدیلیاں ہمیں قبول نہیں، اسحاق ڈار

    اکتوبر 3, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.