Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد:پولیس اعلیٰ حکام کا دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
    خاص خبریں جولائی 6, 2025

    ایبٹ آباد:پولیس اعلیٰ حکام کا دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    جولائی 6, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad: Senior police officials visit ten Muharram procession routes, review security arrangements
    شرپسند عناصر اور فرقہ واریت پھلانے والے عناصر کر جڑ سے خاتمہ کیا جائے گا، ڈی آئی جی ہزار ناصر محمود ستی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد ( مہر سیماب) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ناصر محمود ستی و کمشنر ہزارہ فیاض علی شاہ نے دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا ۔

    اس موقع پر انہوں نے علماء، امن کمیٹی عہدیداران، اہل تشیع اکابرین و میڈیا نمائندگان سے ملاقات بھی کی، ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل و ڈی سی ایبٹ آباد کیپٹن(ر) ثناء اللہ خان کی جانب سے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔

    ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی نے اس موقع پر ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے پر شاباش دی ۔

    علماء، امن کمیٹی عہدیداران، اہل تشیع اکابرین اور میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی آئی جی ہزارہ نے کہا کہ ہزارہ پرامن علاقہ ہے جس میں علماء کرام، امن کمیٹی اور صحافی برادری کا بھی کلیدی کردار ہے، جس پر آپ سب مبارکباد کے مستحق ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ آئندہ بھی اس امن کی فضاء کو قائم رکھنے کیلیے ہم سب مل کر اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے اور شرپسند عناصر اور فرقہ واریت پھلانے والے عناصر کر جڑ سے خاتمہ کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: 14 سالہ گھریلو ملازمہ کے مبينه قاتل 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پوليس کے حوالے
    Next Article عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کوتاہی ناقابلِ برداشت ہوگی،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026

    فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات میں استحکام، معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز

    مئی 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    باہمی تعاون

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.