Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری
    خاص خبریں جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025Updated:جولائی 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Spillways of Tarbela Dam have been opened, there is a risk of flooding in the Indus River, an alert has been issued to the population.
    دریائے سندھ کے کنارے مقامی آبادی کو آبی گزرگاہوں سے دور رہنے، غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے اور محتاط طرزِ عمل اپنانے کی ہدایت ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے پیش نظر قریبی آبادیوں کو الرٹ جاری کردیا گیا، ملحقہ علاقوں میں حفاظتی اقدامات کی ہدایات بھی جاری کردی گئیں ۔

    ہری پور: ملک کے بالائی علاقوں میں جاری مون سون کی مسلسل موسلا دھار بارشوں کے باعث تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ۔

    تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد  ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے،تربیلا انتظامیہ کی جانب سے اس اہم آپریشن کے دوران ڈاؤن سٹریم یعنی دریائے سندھ کے نچلے علاقوں میں طغیانی کا شدید خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔

    واپڈا ترجمان کے مطابق سپل ویز کھولے جانے کے باعث پانی کے بہاؤ میں دو لاکھ ساٹھ ہزار سے دو لاکھ ستر ہزار کیوسک تک اضافے کا امکان ہے، جو دریا کے قریبی نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا کر سکتا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ اس صورتحال کے پیش نظر دریائے سندھ کے کنارے آباد علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ انتظامیہ، اور دیگر متعلقہ محکموں کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔

    ترجمان کے مطابق غازی میں دریائے سندھ کے کنارے مقامی آبادی کو آبی گزرگاہوں سے دور رہنے، غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے اور محتاط طرزِ عمل اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کو تلقین کی گئی ہے کہ وہ دریا کنارے سیر و تفریح سے گریز کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مقامی انتظامیہ سے فوری رابطہ کریں ۔

    واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ تمام حفاظتی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، تاہم شہریوں کا تعاون اس موقع پر نہایت اہمیت کا حامل ہے ۔

    واضح رہے کہ تربیلا ڈیم کی اسپل ویز کھولنے کی یہ کارروائی مون سون بارشوں کے باعث پانی کے دباؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے کی گئی، تاکہ ڈیم کی ساخت اور اطراف میں موجود انفراسٹرکچر کو ممکنہ نقصان سے بچایا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleروس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی
    Next Article پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026
    بین الاقوامی

    نوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں

    مارچ 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بٹگرام میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، بازاروں میں لوگوں کا رش دیدنی

    مارچ 20, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بس سٹینڈز اورمارکیٹوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

    مارچ 20, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا

    مارچ 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.