Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث پانی سے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں
    فیچرڈ جون 27, 2025

    ایبٹ آباد میں طغیانی کے باعث پانی سے 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

    جون 27, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bodies of 2 children pulled from floodwaters in Abbottabad
    جاں بحق ہونے والے بچوں میں 11سالہ سیف اللہ اور 4 سالہ فاطمہ شامل ہیں، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد: حویلیاں ندی کے مقام پر طغیانی کے باعث 3 بچے پانی میں بہہ گئے، جن میں سے 2 لاشیں نکال لی گئی جبکہ بچی کی تلاش جاری ہے ۔

    ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کی ندی دوڑ میں طغیانی کے باعث 3 بچے پانی میں بہہ گئے، ڈوبنے والے 3 بچوں میں 2 بچے اور ایک بچی شامل ہے ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق  دونوں بچوں کی لاشوں کو نکال کر حویلیاں سپتال منتقل کردیا گیا ، جبکہ ایک بچی کی تلاش جاری ہے ۔

    ڈوبنے والے بچوں میں 13سالہ فیض شاہ  کی تلاش جاری ہے جبکہ جاں بحق بچوں میں 11سالہ سیف اللہ اور 14 سالہ فاطمہ شامل ہیں، بچے اپنی والدہ کے ساتھ سیر کے لیے آئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمخصوص نشستوں کے فیصلے میں قانون کی درست تشریح ہوئی، وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کا خیر مقدم
    Next Article خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی کیلئے 35 آزاد اراکین فیصلہ کن شکل اختیار کرگئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کی مانسہرہ آمد، لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

    فروری 26, 2026

    ہزارہ ڈویژن کیلئے 200 ارب روپے کا خصوصی پیکج، جی ٹی روڈ کی توسیع کا اعلان

    فروری 26, 2026

    اسلام آباد ہائی کورٹ: توشہ خانہ ٹو کیس میں اپیلیں باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر

    فروری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کر دیا

    فروری 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    شوبز

    رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر

    فروری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.