Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں پولیس مقابلہ، مغوی کمسن بچہ پھوپھی سمیت بازیاب، دونوں اغواکار ہلاک
    خاص خبریں جون 10, 2025

    مانسہرہ میں پولیس مقابلہ، مغوی کمسن بچہ پھوپھی سمیت بازیاب، دونوں اغواکار ہلاک

    جون 10, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Police encounter in Mansehra, kidnapped minor child and aunt rescued, both kidnappers killed
    ملزمان کے قبضے سے دو 30 بور پستول اور 30 عدد کارتوس برآمد، پویس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ: تھانہ بالاکوٹ کی حدود ڈمگلہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مغوی کمسن بچے کو بازیاب کرالیا، اس دوران پولیس کے ساتھ مقابلے میں دونوں اغواکار ہلاک ہوگئے، ہلاک ملزمان کے قبضے سے  اسلحہ بھی برآمد ہو گیا ۔

    تفصیلات کے مطابق تھانہ بالاکوٹ میں  5 جون کو مسماۃ (آ) زوجہ محمد وقاص، ساکن کوہستان کالونی، نے رپورٹ درج کروائی کہ اُس کا ڈھائی سالہ بیٹا محمد سعد، جسے اُس کی پھوپھی (م) دم کے بہانے لے گئی تھی، لاپتہ ہے، بعد ازاں، بچے کے والد (مقیم دبئی) کو نامعلوم افراد کی جانب سے تاوان کی کالز موصول ہوئیں ۔

    ملزمان نے تاوان کی ادائیگی کے لیے  متاثرہ خاندان کو ڈمگلہ بلایا، پولیس نے گھیراؤ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں پشاور بڈھ بیر کے رہائشی دونوں اغواکار ارمٰان جان اور فہیم خان  ہلاک ہو گئے ۔

    مقامی پولیس ذرائع نے کے ٹو کو بتایا کہ ہلاک دونں ملزمان افغان باشندے ہین اور مزید تفتیش جاری ہے ۔

    مغوی بچہ محمد سعد اور خاتون (م) کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا، ملزمان سے دو 30 بور پستول اور 30 عدد کارتوس برآمد، پویس کے جانب سے واقعے میں مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 اور پنشن میں7 فیصد اضافہ
    Next Article بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھی شامل کرلیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.