Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزادکشمیرمیں تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

    جولائی 27, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم
    خاص خبریں جون 8, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    جون 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔
    انہوں نے فرنٹ لائن پر موجود سپاہیوں کے ساتھ عید منائی، نماز ادا کی، وطن کی سلامتی، امن اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق، جنرل عاصم منیر نے کہا کہ خاندانوں سے دور سرحد پر عید منانا حب الوطنی اور قومی فریضے کی علامت ہے، جو ہر لمحہ جاری رہتا ہے۔

    فیلڈ مارشل نے آپریشن "بنیان مرصوص” کے دوران افواج کی شاندار کارکردگی کو سراہا اور شہداء و غازیوں کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا۔
    انہوں نے جوانوں اور افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے بے گناہ پاکستانیوں، جن میں بچے، خواتین اور بزرگ شامل ہیں، کے خون کا حساب لیا ہے۔

    جنرل عاصم منیر نے بھارتی سیزفائر خلاف ورزیوں کے خلاف جوانوں کی بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی کو سراہا۔ انہوں نے مسلح افواج کی غیر معمولی جنگی تیاریوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

    انہوں نے واضح کیا کہ پاک افواج ہر قسم کی جارحیت کو روکنے اور دشمن کو شکست دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

    فیلڈ مارشل نے کشمیری عوام کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
    انہوں نے زور دیا کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین
    Next Article بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    آزادکشمیرمیں تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد

    جولائی 27, 2025

    ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

    جولائی 27, 2025

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

    جولائی 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزادکشمیرمیں تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

    جولائی 27, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد بورڈ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک نتائج کا اعلان، طالبات نے میدان مار لیا

    جولائی 26, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزادکشمیرمیں تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لےگیا، بچی مردہ حالت میں برآمد

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

    جولائی 27, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کو چکوال میں حدثے کا شکار، 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

    جولائی 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.