Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ایبٹ آباد:پولیس کے شہید ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کی نماز جنازہ ادا
    فیچرڈ مئی 23, 2025

    ایبٹ آباد:پولیس کے شہید ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کی نماز جنازہ ادا

    مئی 23, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad: Funeral prayers offered for martyred police head constable Waseem Shahzad
    شہید کے جسد خاکی کو ایبٹ آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد پولیس کے شہید ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اور ان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاوں بانڈہ املوک میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

    شہید محمد وسیم شہید کی نماز جنازہ میں پولیس افسران ، اہلیان علاقہ اور رشتہ داروں سمیت مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

    اس موقع پر شہید کے جسد خاکی کو ایبٹ آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی

    شہید کی قبر پر آر پی او ہزارہ ناصر محمود ستی اور ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل کی طرف سے پھول چڑھائے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کے خلاف ابھی اپنی مکمل طاقت استعمال ہی نہیں کی، ترجمان پاک فوج
    Next Article لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025
    چترال

    وزیر اعلیٰ گنڈاپور کے جھوٹے وعدے کے بعد تحریک مستوج بروغل دوبارہ متحرک، کارنر میٹنگز کا آغاز

    جولائی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا  میں غضب کرپشن کی ایک اور عجب کہانی سامنے آگئی

    جولائی 29, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    چترال

    9 مئی کے حملوں میں سزایافتہ رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی بھی نا اہل قرار

    جولائی 29, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.