Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026
    بین الاقوامی

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»سکیورٹی وجوہات کے باعث سکردو گلگت کیلئے آج کی 10 پروازیں منسوخ
    فیچرڈ اپریل 30, 2025

    سکیورٹی وجوہات کے باعث سکردو گلگت کیلئے آج کی 10 پروازیں منسوخ

    اپریل 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ten flights to Skardu-Gilgit cancelled today due to security reasons
    قومی ائیر لائن کی آج کی تمام 10 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان میں مختلف ائیرپورٹس سے سکردو اور گلگت کے لیے قومی ائیر لائن کی آج کی تمام 10 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔

    ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سکردو پی کے 455، 456، لاہور سکردو پی کے 453، 454، اسلام آباد سے سکردو پی کے 451، 452 بھی منسوخ کر دی گئی ۔

    ائیرپورٹ حکام کے مطابق اسلام آباد گلگت کی 4 پروازیں پی کے 401، 402، 403، 404 منسوخ کردی گئیں جبکہ اسلام آباد سے نجی ائیر کی سکردو کی 2 پروازیں پی اے 451، 252  تاخیر سے آپریٹ کی گئیں ۔

    ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ  سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فضائیہ کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں بھارتی رافیل طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر فرار
    Next Article مقبوضہ کشمیر: ایل او سی پر بھارتی جارحیت،پاک فوج کا دشمن کو منہ توڑ جواب،کئی مورچے تباہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026

    بنوں ڈومیل میں اراضی کے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا، فائرنگ سے چار افراد قتل

    جون 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026
    بین الاقوامی

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    بنوں ڈومیل میں اراضی کے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا، فائرنگ سے چار افراد قتل

    جون 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026
    بین الاقوامی

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.