Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»تخت پڑی ریفرنس میں عدم حاضری پر ملک ریاض کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
    پوٹھوہار مارچ 18, 2025

    تخت پڑی ریفرنس میں عدم حاضری پر ملک ریاض کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    مارچ 18, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی کی احتساب عدالت نے تخت پڑی ریفرنس میں عدم حاضری پر بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی احمد ملک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔

    رپورٹ کے مطابق ملک ریاض، سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سمیت 17ملزمان کے خلاف تخت پڑی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی کے جج محمد اکمل خان نے کی۔ ریفرنس میں نامزد 10ملزمان کے علاوہ 4 کے وکلا عدالت پیش ہوئے۔

    سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل کی جانب سے عدالت میں میڈیکل سرٹیفکیٹ داخل کروا دیا۔عدالت نے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر چوہدری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے تمام ملزمان کو 5لاکھ فی کس مالیت کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دے دیا جبکہ عدم حاضری پر ملک ریاض اور علی احمد ملک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔عدالت نے ملزمان کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا اور ریفرنس پر مزید سماعت 16 پریل تک کیلئے ملتوی کر دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق
    Next Article آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے ڈڈیال کے وفد کی ملاقات
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 2025

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.