Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں بیوہ خاتون گھر میں لوٹ مار کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
    پوٹھوہار مارچ 17, 2025

    راولپنڈی میں بیوہ خاتون گھر میں لوٹ مار کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

    مارچ 17, 20253 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں میں بیوہ خاتون و اس کے جیٹھ کے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنانے سمیت 2 بھائیوں اور نقدی و زیورات غائب کرنے پر پولیس اہلکار اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

    رپورٹ کے مطابق مسماتہ لبنی بی بی نے تھانہ صدر بیرونی کو مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایاکہ بیوہ اور نجی سکول میں آیا کی ڈیوٹی کرتیں ہوں، اسکول والوں نے جگہ خرید کردی جس ایک این جی او نے گھر بنا کر دیا ہے، میں خود جیٹھ کے گھر رہتی ہوں جب کہ چھوٹا بھائی فرحان میرے زیر تعمیر مکان پر رہتا جو دیکھ بھال کرتا ہے۔ 2 ماہ قبل میرا بڑا بھائی زبیر بھی میرے مکان میں شفٹ ہوگیا، زبیر آئیس کا نشہ کرتا ہے، اس کے پاس فیصل نامی پولیس اہلکار اور دیگر تین افراد بھی آتے اور وہ سب مل کر نشہ کرتے۔

    11 مارچ کو رات گئے گھر موجود تھے، رات گیے چند باوردی پولیس والے نشے کی حالت میں دیوار پھلانگ کر جیٹھ کے گھر داخل ہوئے، جن کے ساتھ میرا بھائی زبیر اور فیصل نامی پولیس اہلکار بھی تھا، میرے بڑے بھائی زبیر نے میرے جیٹھ کو آواز دی کہ آپ سے کام ہے اور کمرے سے باہر بلوایا اور باہر ان افراد نے انھیں مارنا شروع کر دیا، کپڑے پھاڑ دیے اور رہائشی کمرے اور گھر کی تلاش شروع کردی۔

    خاتون نے بتایا کہ مجھے لوگ زکواتہ وغیرہ دیتے ہیں، ایک لاکھ رقم اور ڈھائی تولے زیورات بیثی کی شادی کے لیے جمع کر رکھے تھے، وہ اور دیگر قیمتی سامان اٹھا کر لے گیے۔تمام پولیس والے گھر میں زبردستی داخل ہوئے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ، دونوں بھائیوں کا معلوم نہیں، کہاں ہیں، اب پولیس والے فون کرکے دھمکیاں دے رہے ہیں، تمھارے گھر والوں کو تہس نہس کردیں گے، مزید رقم دو بصورت دیگر تمھارے جیٹھ وغیرہ کو منشیات کے مقدمے میں پھانسا دیں گے۔

    مجھے اور میرے گھر والوں کو ان کے مظالم سے نجات دلاکر سخت قانونی کارروائی کی جائے، ادھر کھلی کچہری میں شکایت پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے سخت نوٹس لیا اور ایس پی صدر نبیل کھوکھر کو انکوائری کا حکم دیا۔ابتدائی انکوائری میں الزمات درست پائے جانے پر تھانہ دھمیال کے کانسٹیبل فیصل کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کو گرفتار کر لیا۔سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ کانسٹیبل فیصل تھانہ دھمیال میں تعینات تھا جس کے خلاف قانونی و محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ میں طالبہ کی نازیبا ویڈیو کیس میں تفتیشی پیش رفت
    Next Article گلگت بلتستان میں سپریم اپیلٹ عدالت 10 سال سے غیر فعال ہونے کا انکشاف،کیا حکومتوں کو بتانا پڑیگا کہ کیا کرنا ہے،سپریم کورٹ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025

    بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025
    خاص خبریں

    آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی تقریبات موخر

    مئی 8, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا جان جائے گی، ترجمان پاک فوج

    مئی 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.